05/10/2026
https://www.facebook.com/share/1JmBeuudoN/
محفوظ ماں، صحت مند بچہ
حمل کے دوران باقاعدہ معائنہ ماں اور بچے کی صحت کی نگرانی اور ممکنہ پیچیدگیوں کی بروقت نشاندہی میں مدد دیتا ہے۔
حاملہ خواتین کے لیے اہم ہدایات:
• حمل کے دوران کم از کم 8 مرتبہ قریبی مرکزِ صحت پر معائنہ کروائیں۔
• ڈاکٹر کے مشورے سے Td ویکسین لگوائیں تاکہ ماں اور بچے کو تشنج سے تحفظ مل سکے۔
• مقررہ شیڈول کے مطابق باقاعدہ معائنہ جاری رکھیں۔
اپنی اور اپنے آنے والے بچے کی صحت کے لیے بروقت معائنہ ضرور کروائیں۔
Health & Population Department Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad Govt of Punjab Govt of Punjab UNICEF World Health Organization (WHO) World Bank Group Pakistan NHSP Sindh National Health Support Program, Khyber Pakhtunkhwa Maryam Nawaz Sharif Motherhood Maternity Helping Hand USA Karamat Ali