08/05/2026
مورخہ 09.05.2026 کو تھانہ، ایس ڈی پی او اور ڈی ایس پیز کے پاس بسلسلہ انکوائری و تفتیش کے سلسلے میں بلائے جانے والے شہریوں کی فہرست
This page is created to inform the public about activities of Attock police. We aim to create a safe and secure environment for all the people in Attock.
08/05/2026
مورخہ 09.05.2026 کو تھانہ، ایس ڈی پی او اور ڈی ایس پیز کے پاس بسلسلہ انکوائری و تفتیش کے سلسلے میں بلائے جانے والے شہریوں کی فہرست
RPO Rawalpindi
Punjab Police - Central Police Office
تھانہ اٹک خورد پولیس کی کارروائی۔
Punjab Police - Central Police Office
RPO Rawalpindi
08/05/2026
اٹک۔تھانہ سٹی پولیس کی موثرتفتیش وپیروی کےنتیجہ میں معزز عدالت نےقتل واقدام قتل کےمجرم کوسزاسنادی۔
مجرم اسدسلطان کوقتل کاجرم ثابت ہونےپرسزائےموت جبکہ اقدام قتل کاجرم ثابت ہونےپر10سال قیدبامشقت کی سزاسنائی جبکہ مجرم اسامہ سلطان کوقتل کاجرم ثابت ہونےپرعمرقید،اقدام قتل کا جرم ثابت ہونے پر10سال قیدبامشقت اورضرر کاجرم ثابت ہونےپر2سال قیدبامشقت کی سزاسنائی گئی۔
دونوں مجرمان نےجون 2024 میں تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پر ایک بھائی کو فائرنگ کرکےقتل اوردوسرےکوزخمی کردیاتھا۔
Punjab Police - Central Police Office Attock Police