PTI Attock Official

Directions

PTI Attock Official This page will give you official political news of District Attock.

Tiger of PTI ✌🏻
28/09/2026

Tiger of PTI ✌🏻

30/06/2026

29/06/2026
21/06/2026

Great Qazi Ahmed Akbar Khan Sahb

06/05/2026

#اٹک :
زیر زمین پانی کی سطح میں کمی کی ممکنہ وجوہات میں سفیدے کے درختوں کی کثرت کو بھی شمار کیا جاتا ہے۔ پنڈ سلطانی میں پرانے تھانے کے مغرب کی جانب ایک قدرتی نالہ موجود ہے، جسے مقامی زبان میں(میرے آلا کس) کہا جاتا ہے اس نالے میں سال کے بارہ مہینے پانی بہتا رہتا تھا اور کبھی خشک نہیں ہوتا تھا۔ چونکہ اس علاقے کی زمین کلر زدہ تھی، اس لیے یہاں زیادہ تر قدرتی گھاس اگتی تھی جو مویشیوں کے لیے بہترین چارہ سمجھی جاتی تھی۔ بعد ازاں زمین مالکان نے اپنے اپنے حصوں میں سفیدے کے درخت لگا دیے۔ وقت گزرنے کے ساتھ صورتِ حال بدلتی چلی گئی، یہاں تک کہ کئی برسوں سے اس نالے میں بارہ ماہ بہنے والا پانی مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔ اب صرف بارشوں کے دنوں میں ہی کچھ دیر کے لیے پانی نظر آتا ہے، جبکہ باقی پورا سال نالہ خشک رہتا ہے ۔زیرِ زمین پانی میں کمی کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں بارشوں میں کمی، بے دریغ ٹیوب ویلوں کا استعمال اور بعض علاقوں میں زیادہ پانی استعمال کرنے والے درخت بھی شامل ہیں۔

Malik Hameed Akbar khan PP-3
Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Sheikh Aftab Ahmed Chief Minister Complaint Cell Commissioner Rawalpindi Official Deputy Commissioner Attock AliZai Sami Ullah Khatir

Address

Attock City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Attock Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share