EAMC Attock Official

EAMC Attock Official

Share

Official Account Election analysis & Management Cell District Attock. Pp-01,Pp-02,Pp-03. Regional Member Malik Ahmed Raza

08/05/2026

یوتھ لیڈرز الائنس کی طرف سے ضلع خانیوال کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

08/05/2026

*آج کی پوسٹ میں 80 ہیڈلائنز ہیں*

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 07 مئی 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨(1) بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج

🚨(2) ملک پر آنچ نہیں آنے دیں گے، سعودی عرب کے لیے جو خطرہ ہے وہ ہمارے لیے بھی خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج

🚨(3) معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس

🚨(4) معرکہ حق میں ہم نے ایک قسط دکھائی، ہم تب بھی تیار تھے، اب بھی تیار ہیں،کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لاسکتا: ترجمان پاک فوج

🚨(5) معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب زیادہ سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

🚨(6) معرکہ حق میں اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا: وزیر داخلہ

🚨(7) معرکہ حق میں سری نگر سے بھٹنڈا تک دشمن کو ذلت آمیز سبق سکھایا، سربراہ پاک فضائیہ

🚨(8) مولانا محمد ادریس کے قتــل کیخلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

🚨(9) شیخ محمد ادریس کی شہیـد چارسدہ میں تیسرے روز بھی غم کا سماں، تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

🚨(10) شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہیـد جامعہ دارالعلوم حقانیہ پر تیسرا بڑا حملہ ہے

🚨(11) افـغـاـ نستان کے سفیر کی چارسدہ میں مولانا ادریس کے لواحقین سے تعزیت

🚨(12) شہیـد مولانا ادریس کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق

🚨(13) ایر_ان کیساتھ امن معاہدہ ایک ہفتے میں طے پا سکتا ہے، ایر_ان نے جلد معاہدہ نہیں کیا تو نئےحملےکریں گے، ٹرمپ

🚨(14) پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا: امریکی اخبار

🚨(15) وزیراعظم کا گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان

🚨(16) امریکہ اور ایر_ان میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

🚨(17) ایر_انی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات

🚨(18) حـمـاس رہنما خلیل الحیہ کے چوتھے بیٹے عزام الحیہ بھی اسـرائـیـلی فضائی حملے میں شـہیـد

🚨(19) ایر_ان جنگ: امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ ہوگیا

🚨(20) ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق 15 زخمی ہوگئے

🚨(21) 200 یونٹ تک بجلی سبسڈی ختم، پاکستان کی آئی ایم ایف کو نیا نظام متعارف کرانے کی یقین دہانی

🚨(22) امریکا کا خلیج عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

🚨(23) دشمن میڈیا پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے تاکہ ایر_ان کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے: قالیباف

🚨(24) ایر_ان کےجارحانہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں، متحدہ عرب امارات

🚨(25) برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں

🚨(26) جنگ بندی کے باوجود اس را_ئیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 13 افراد شہیـد ہوگئے

🚨(27) شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا

🚨(28) ایر_ان کو باور کروایا کہ سعودی عرب کیلئے پاکستانیوں کی جان بھی حاضر ہے، پاکستان کیلئے سعودیہ نو گو ایریا ہے: اسحاق ڈار

🚨(29) بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

🚨(30) گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف

🚨(31) بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا نیا اقدام، صارفین کو ملنے والی سبسڈی بل پر درج ہوگی

🚨(32) ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

🚨(33) جب قوم یکجا ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی بنیادوں کو متزلزل نہیں کرسکتی، وزیر خارجہ

🚨(34) شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ

🚨(35) پاکستان آئندہ ہفتے ایر_ان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کریگا

🚨(36) اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

🚨(37) نہر لوئر باری دوآب میں افسوسناک حادثہ، ماں اور بیٹا ڈوب گئے

🚨(38) روس کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت، ایر_ان۔امریکا کشیدگی پر مشاورت

🚨(39) پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈا سچائی کی طاقت سے شکست کھا گیا، عطا تارڑ

🚨(40) فیکٹ چیک: کرنسی نوٹوں کے اصلی یا نقلی ہونے کی شناخت صرف سیریل نمبروں سے نہیں کی جا سکتی

🚨(41) اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق

🚨(42) فیکٹ چیک: ایر_انی سرکاری ٹی وی نے پاکستانی فوج کے سربراہ پر ”ڈبل گیم“ کا الزام نہیں لگایا

🚨(43) کراچی: این سی سی آئی اے کا ڈیفنس میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار

🚨(44) کرک اور خیبر میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،9 دہشت گرد ہلاک اور 21 گرفتار

🚨(45) امریکا میں مسافروں سے بھرا طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل

🚨(46) پنجاب: مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع

🚨(47) سرگودھا: 14 سالہ لڑکے کو مبینہ بدفعلی کے بعد زہریلی شراب پلاکر قتــل کردیا گیا

🚨(48) آج سے 11 مئی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر کا امکان

🚨(49) میٹ گالا 26: جیف بیزوز پر 20 ملین ڈالرز خرچ کرکے چیئرپرسن بننے کا الزام، شدید تنقید کا سامنا

🚨(50) ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے

🚨(51) سابق بھارتی کرکٹر سلیل انکولا ڈپریشن کے باعث اسپتال میں داخل

🚨(52) گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے پنک گیمز ملتوی کر دیے

🚨(53) امریکی جنگ بندی تجاویز پر ایر_انی جواب آج پاکستان کے ذریعے واشنگٹن بھجوائے جانے کا امکان

🚨(54) ہمیں ایر_ان کے ساتھ خراب معاہدے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، امریکی محکمہ خارجہ

🚨(55) جنوبی کوریائی جہاز پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ایر_ان کا دوٹوک مؤقف آگیا

🚨(56) امریکا نے ہمیشہ مذاکرات کے دوران ’پیٹھ میں چھرا گھونپنے‘ جیسا رویہ اپنایا، ایر_انی صدر

🚨(57) ایر_ان کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش کامیاب نہ ہو سکی، امریکی جریدے کا دعویٰ

🚨(58) ایر_ان جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری کیلئے تیار ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

🚨(59) دفاعی شراکت داری، تعلقات ملکی خودمختاری کا معاملہ ہے، متحدہ عرب امارات کا ایر_ان کو جواب

🚨(60) ’’شکریہ پاکستان‘‘، ایر_ان اپنے شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی پر پاکستان کا شکر گزار

🚨(61) اس را_ئیلی فوجی کی لبنان میں حضرت مریمؑ سے منسوب مسیحی مجسمے کی بے حرمتی

🚨(62) ایر_انی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ڈھائی گھنٹوں پر محیط پہلی ملاقات

🚨(63) گورنر پنجاب کے موٹروہیل بل پر دستخط، ٹریفک جرمانوں میں کمی، سزائیں ختم

🚨(64) سینیٹ میں معرکہ حق کی کامیابی پر سول و ملٹری قیادت اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

🚨(65) صوبائی حکومت 2 ماہ کے اندر یونیورسٹی روڈ کو مکمل طور پر فعال بنائے، ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا

🚨(66) وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

🚨(67) فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف

🚨(68) بجٹ میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کے خام مال پر ٹیکسز میں کمی کا امکان

🚨(69) پنجاب ترقی کرے، باقی صوبے نہیں تو وہ پاکستان کی ترقی نہیں، وزیر اعظم

🚨(70) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

🚨(71) عدلیہ، اداروں اور وکلا کی کردار کشی پر سائبر کرائم کے مقدمات درج کیے جائیں، پاکستان بار کونسل

🚨(72) فیلڈ مارشل کی لیڈرشپ پر یقین رکھیں، رزلٹ اچھا ملے گا، محسن نقوی

🚨(73) ملکی تاریخ میں پہلی بار: اے لیول ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے پر منسوخ

🚨(74) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کیمبرج بورڈ سے ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر تفصیلی رپورٹ مانگ لی

🚨(75) بابر اعظم انجری کے باعث بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے

🚨(76) کراچی کی سڑک سے 16 گریڈ کی سرکاری نوکری، وائرل ویڈیو نے اظہر میمن کی زندگی بدل دی

🚨 (77) کراچی: جامعہ بنوری ٹاؤن کے کارکن اور طلبہ سخت گرمی میں شہریوں کو ٹھنڈا شربت پلاتے رہے

🚨 (78) گجرات؛ فائرنگ سے سی سی ڈی اہلکار فیاض حسین شـہـید

🚨 (79) پاکستان کو ایل این جی اسپاٹ کارگوز کیلئے بولیاں موصول

🚨 (80) 7,800 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 96 ہزار 7 سو 62 روپے کا ہوگیا🏵️🚨

🇵🇰⚔️🔥uttra🔥⚔️🇧🇫

06/04/2026

الیکشن اینالائزز اینڈ مینجمنٹ سیل نارتھ پنجاب
کی جانب سے حلقہ PP-3 کی ٹیم کا نوٹیفکیشن، ملک احمد رضا (ریجنل ممبر نارتھ پنجاب) کی خصوصی سفارش پر باقاعدہ جاری کر دیا گیا ہے۔
ہم نو منتخب کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔
شکریہ
الیکشن اینالائزز اینڈ مینجمنٹ سیل
ضلع اٹک

19/03/2026

تحصیل حضرو انفارمیشن سیکرٹری ملک عبدالرحمان,فیضان خان یو کے اور تیمور نمبردار کی جانب سے اوورسیز پارٹی ورکرز کے اعزاز میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،
اس موقع پر ریجنل ممبر نارتھ پنجاب ملک احمد رضا نے بھی خصوصی شرکت کی اور ورکرز کے ساتھ وقت گزارا
ہم دل کی گہرائیوں سے ملک عبدالرحمان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس خوبصورت محفل کا اہتمام کر کے سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ 💐
اللہ تعالیٰ ہمیں اسی طرح متحد اور مضبوط رکھے۔ آمین 🤲

04/03/2026

ملک احمد رضا ریجنل ممبر نارتھ پنجاب کی زیرِ صدارت حلقہ PP-2 کی الیکشن اینالائسز اینڈ مینجمنٹ سیل کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں آرگنائزر حلقہ PP-2 رفیق صاحب، ڈپٹی آرگنائزر عارف محمود، کمیونٹی موبلائزر اعجاز احمد بٹ، ملک منیر، شیخ رضوان صاحب اور دیگر ذمہ داران نے خصوصی شرکت کی۔
میٹنگ میں تنظیمی امور، آئندہ کی انتخابی حکمتِ عملی اور چیئرمین Imran Khan کی رہائی کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عمران خان کے بیانیے اور حقیقی آزادی کے مشن کو ہر سطح پر مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جائے گا۔

23/02/2026

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کو چیک اَپ کے لیے رات گئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا
1. عمران احمد خان نیازی کو فالو اَپ آنکھوں کے علاج کیلئے پمز منتقل کیا گیا
2. عمران خان کو اینٹی ویجی ایف انجیکشن کی دوسری خوراک لگائی گئی
3. انجیکشن سے قبل کارڈیالوجسٹ اور فزیشن نے مکمل معائنہ کیا، رپورٹس نارمل
4. ایکو کارڈیوگرافی اور ای سی جی کے نتائج نارمل قرار
5. عمران خان طبی طور پر مستحکم پائے گئے
6. پمز میں ماہر امراض چشم اور ویٹریو ریٹینل سرجن نے انجیکشن لگایا
7. انجیکشن مائیکروسکوپی کی رہنمائی میں لگایا گیا
8. طریقہ کار ڈے کیئر سرجری کے تحت مکمل کیا گیا
9. عمران خان دورانِ علاج اور بعد از علاج مکمل طور پر مستحکم رہے
10. ضروری ہدایات اور فالو اَپ مشورے کے ساتھ ڈسچارج کر دیا گیا

23/02/2026

پنجاب کی اماں تو کہتی تھی کہ پولیس والے آج کے بعد عوام کو ”سر“ کہہ کر مخاطب کریں گے۔۔
اور یہاں پورا معاملہ ہے الٹ ہے

23/02/2026

📌‏ملٹری سڑک سے لوگوں کو اٹھا کر بغیر ثبوت کے سزائیں دے رہی ہے اور اپیل بھی نہیں کرنے دیتے یہ مارشل لاء سے آگے کا قانون ہے‼️۔
نورین خان نیازی

14/02/2026

صوابی انٹرچینج شدید سردی بھی ہمارا حوصلہ کم نہ کر سکی الحمداللہ پہلے سے زیادہ حوصلہ بلند جب تک خان صاحب کو علاج کیلئے کسی ہسپتال نہیں شفٹ کیا جاتا ہمارا یہ احتجاج جاری رہے گا انشاءاللہ 🤲✌️

13/02/2026

ڈیرہ اسماعیل خان بھکر موڑ پر جاری انصاف یوتھ ونگ کے دھرنے مظاہرین پر کے پولیس کا لاٹھی چارج کئی کارکنان زخمی کارکنان کو ہسپتال لے جانے ایمبولینس پہنچ گئی کے پولیس کو کون آرڈر دے رہا ہے 🥹

13/02/2026

Malik Ahmed Raza

Want your business to be the top-listed Government Service in Attock City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Attock City