09/02/2019
طلبہ سیاست کا یوم سیاہ۔
ہم تحریک انصاف کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ یونین سے پابندی ہٹا کر جلد از جلد الیکشنز کروا ئے
جا ئیں تاکہ پاکستانی جمہوریت جو اس وقت بانجھ پن کا شکار ہے صاحب اولاد ہو سکے۔
میں 10سال طلبہ سیاست سے منسلک ہونے اور اپنے ذاتی مشاہدہ کی بنیاد پر بڑے وثوق سے کہہ سکتاہوں کہ اگر کچھ اصول و ضوابط طے کر کے طلبہ یونین کو بحال کیا جاۓ تو پاکستان کی سیاست میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے۔
گلریز اقبال صدر ISF پنجاب

20/06/2018
04/12/2017
05/05/2017
01/05/2017
19/03/2017
19/03/2017
19/03/2017
19/03/2017