national party malar unit

national party malar unit

Share

NATIONAL PARTY AWARAN

31/01/2024

سری مالار سے میر دوستین بزنجو کی سربراہی میں رخشانی ہاؤس بیدی میں اہم شمولیت۔

شاکر علی ولد حاجی موسیٰ نے میر دوستین بزنجو کی سربراہی میں رخشانی ہاؤس بیدی میں بزنجو کاروان پلس پی پی سے مستعفی ہوکر نیشنل پارٹی آواران میں شمولیت اختیار کرلی۔

اس موقع پر نیشنل پارٹی آواران کے رہنماؤں اور کارکنوں سے مشکے جھاؤ اور کولواہ آئے ہوئے نوجوان اور معتبرین رخشانی ہاؤس میں موجود ہیں۔ کچھ ہی دیر بعد مندرجہ بالا علاقوں سے اہم شخصیات نیشنل پارٹی آواران میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

نیشنل پارٹی آواران

Photos from Sanj News Online's post 22/01/2024
Photos from national party malar unit 's post 22/01/2024

جھاو کی آواز بخاری ھاؤس جھاو جھاو زیلگ سے ہوسی کورک کے واہس چیرمین میر جمال خان محمد حسنی کی سربراہی میں میر محمد اسحاق محمد حسنی خاندان سمیت وارث محمد ابرہیم محمد حسنی خاندان سمیت الہی بخش محمد حسنی خاندان سمیت محمد انور محمد حسنی خاندان سمیت ٹکری محمد عثمان محمد حسنی خاندان سمیت مستری محمد مراد محمد حسنی خاندان سمیت طالب حسین میروانی خاندان سمیت حسین سرمستانی خاندان سمیت اختر ولد صادق محمد حسنی خاندان سمیت شاہ نواز میروانی خاندان سمیت رحیم داد محمد حسنی خاندان سمیت بشیر احمد غلام قادر خاندان سمیت صدام حسین قاسم محمد حسنی خاندان سمیت بزنجو کاروان سے استعفی دے کر نیشنل پارٹی کے صوبائی اسمبلی نامزد امیدوار خیر جان بلوچ کے قیادت میں نیشنل پارٹی میں شمولیت کی

22/01/2024

جھاؤ
جھاؤ میں بزنجو کاروان کو بڑا جھٹکا

وائس چیئرمین یونین کونسل کورک جھاؤ میر جمال خان محمد حسنی اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ بزنجو کاروان سے اپنی رائیں جدا کر کے نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے

بخاری ہاؤس جھاؤ میں زیلگ جھاؤ سے میر جمال خان کی سربراہی میں وفد نے نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری و صوبائی نامزد امیدوار پی بی 23 چیئرمین خیر جان بلوچ سے ملاقات کر کے بزنجو کاروان کو خیر آباد کر کے باقائدہ نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

جھاؤ زیلگ سے

1)میر محمد اسحاق ولد چاکر خان محمد حسنی خاندان سمیت
2)وارث ابراہیم ولد دارو محمد حسنی خاندان سمیت
3)طالب حسین ولد مینگل میروانی خاندان سمیت
4)اختر ولد صادق محمد حسنی خاندان سمیت
5)الہی بخش ولد رسول بخش محمد حسنی خاندان سمیت
6)محمد انور ولد حسن محمد حسنی خاندان سمیت
7)ٹکری محمد عثمان ولد نظر محمد محمد حسنی خاندان سمیت
8)مستری محمد مراد ولد محمد محمد حسنی خاندان سمیت
9)حسین ولد صالو سرمستانی خاندان سمیت
10)شاہ نواز ولد نیک محمد میروانی خاندان سمیت
11)رحیم داد ولد روزی محمد حسنی خاندان سمیت
12)بشیر احمد ولد صوفی غلام قادر محمد حسنی خاندان سمیت
13)صدام حسین ولد محمد قاصم محمد حسنی خاندان سمیٹ
14)عبدالستار ولد مراد محمد حسنی
15)صابر علی ولد دلمرار محمد حسنی

ان تمام افراد نے بزنجو کاروان سے اپنی رائیں جدا کر کے نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
نئے شامل ہونے والوں کو نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری و پی بی 23 آواران سے نامزد امید وار چیئر مین خیرجان بلوچ نے پارٹی کا جنھڈا پہنا کر انکو نیشنل پارٹی میں شامل ہونے پر مبارک باد دی۔

22/01/2024

حاجی غلام نبی بازار سے میں محمد عارف ولد حضور بخش نے اپنے پورے خاندان کے 120 بندوں کے ساتھ بزنجو کارواں سے استعفی دینے کا اعلان کرتا ہوں آج کے مجھے بزنجو کاروان سے سیاسی وابستگی نہیں ہے آئیندہ لائہ عمل اپنے تمام رشتہ داروں کے ساتھ کرکے انشاللہ جلد اپنا سیاسی فیصلہ کریں گے ۔

22/01/2024
Want your business to be the top-listed Government Service in Awaran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Awaran