11/10/2026
📅 11 اکتوبر 2026
محکمہ فشریز ضلع بر سوات
روزانہ ڈیوٹی کے سلسلے میں فشریز فیلڈ اسٹاف نے دریائے سوات اور ملحقہ ندی نالوں میں نگرانی اور چیکنگ کا عمل جاری رکھا۔ غیر قانونی شکار اور ممنوعہ جالوں کے استعمال کی روک تھام کے لیے موقع پر عوام کو آگاہی بھی دی گئی۔