02/10/2026
🌸 Alhamdulillah ActivityNo32
تنظیم خدمتِ خلق آرگنائزیشن کی جانب سے ایکٹیویٹی نمبر 32 کے موقع پر سینئر جوائنٹ سیکرٹری اور سہارا کمیٹی کے رکن جناب عاطف طاہر صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
منجانب: شعبہ نشر و اشاعت تنظیم خدمتِ خلق آرگنائزیشن، بفہ