Rao Shahbaz

Directions

Rao Shahbaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rao Shahbaz, Public Service, Bahawalnagar.
(397)

تمام راؤ راجپوت بھائیوں سے گزارش ہے کہ آئیں مل کر اپنی زبان اپنی برادری اپنی لیگسی کے لیے کام کریں اپنی مرتی ہوئی زبان کو زندہ رکھنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں شکریہ

15/10/2026

نانک پور سے بھائی راؤ آصف راؤ منور راؤ وسیم راؤ کلیم ہمراہ دوست احباب ملاقات بونگہ حیات

14/10/2026

اوکاڑہ براستہ دیپالپور جنازے سے واپسی رات 12 کے ٹائم پر بونگہ حیات میں چاۓ پینے کے لیے روکے تو چک نانک پور سے بھائی راؤ آصف صاحب بھائی راؤ منور صاحب راؤ وسیم راؤ کلیم اور انکی ہمراہ دوست احباب اور چک بیدی سے راؤ شاہ رخ راؤ ارسلان راؤ شان اور فوجی صاحب ہمراہ دوست احباب سے اچانک ملاقات ہوئی چک بیدی اور نانک پور کی مہمان نوازی تو پہلے ہی بڑی مشہور ہے اور رات دیکھ بھی لی اللّٰہ تعالیٰ ان بھائیوں کو مزید عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین

13/10/2026

🖤 اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ

میرے پیارے خالو جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ عشاء کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

📍 مقام: اوکاڑہ، 7/1-L

🤲 دعائے مغفرت

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

13/10/2026

پٹھان بھائی عبدلجبار خان کی ہریانوی زبان سے محبت ہریانوی فرافر بولتے ہیں اور استاد بھی کمال کے ہیںَ انہی کی ایک سٹوڈنٹ نے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی اور وہ وڈیو اسی اکاؤنٹ سے اپلوڈ کی تھی ہم نے

12/10/2026

ماشاءاللہ راجپوتوں کا فخر حسنین طارق

12/10/2026

گرو چک 23 ایس پی کے بھائی راؤ فاروق کنور صاحب اور راؤ وقاص صاحب کی محبتوں کے بےحد مشکور ہیں

11/10/2026

دربار شریف حضرت بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ پاکپتن شریف پر حاضری کی سعادت نصیب ہوئی

10/10/2026

بھاولنگر کا بہت بڑا نام بھاولنگر کی شان فخر ضلع بھاولنگر سرمایہ بھاولنگر استاد محترم جناب محمد عقیل عاجز وٹو صاحب آف جنڈا والا اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

10/10/2026

تمام دوست احباب رہنمائی فرمائیں

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Shahbaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category