PML-N Bahawalnagar "

Directions

PML-N Bahawalnagar " Nawaz Sharif

29/10/2026

کاغز نکال لو اور لکھ کر جیب میں ڈال لو سید گھرانے کا چراغ آرہا ہے شرافت کی مثال اور عوام کے دلوں کی دھڑکن سید قلندر حسنین شاہ آرہا ہے ان شاءاللہ
روک سکتے ہو تو روک لو شریکو✌️

29/10/2026

رانا صاحب شائید سیاست میں واپس نا آتے لیکن سہیل خان صاحب انکو بہت بڑا گیپ دے دیا کہ رانا صاحب آپ آؤ یہ سیٹ آپکی ہی ہے ۔۔اسکی مین وجہ یہ ہے کہ اپنے مخلص ساتھیوں کو سہیل خان چھوڑ چکا ہے یا ناراض کر چکا ہے اور سارے شہر کا مافیا اور لٹیرے ساتھ ملا لئیے ہیں۔عام ووٹر اور سپورٹر بلکل بھی مطمئن نہیں ہیں اور عوام رانا صاحب کے پاس چل کر خود آئی کہ رانا صاحب ایم سوری آپ دبارہ آئیں ۔۔باقی اگر کام کی بات کریں تو عوام اب پاگل نہیں ہے کہ کام صرف حکومت کروا رہی ہے اور اپنی نگرانی میں کروا رہی ہے ایم پی اے صاحب کا کوئی کمال نہیں ہے ایم پی اے صاحب صرف ایک کام کر رہے ہیں وہ سب لوگ بخوبی جانتے ہیں ۔

29/10/2026

پہلی بات تو یہ ہے کہ عالم داد گروپ سہیل خان کو ایکسپٹ نہیں کر رہا کافی کوششوں کے باوجود بھی وہ رانا راؤف کی حمائت میں بولتے ہیں اور کچھ میٹنگز بھی ہوئی ہیں دوسری بات یہ ہے کہ انکو اپنی سیٹ جاتی نظر آرہی ہے پھر کچھ سیانے لوگوں نے مشورہ دیا کہ فلحال ووٹ بنک سہیل خان بنا چکا ہے لہزا ایک دفہ سہیل کا پلو پکڑ کے رکھو الیکشن کے نزدیک دیکھیں گے ۔

29/10/2026

بہاولنگر این اے 161 ایم این اے کی سیٹ پر قلندر حسنین شاہ صاحب نے اپنی گرفت اس قدر مضبوط کر لی ہے کہ مخالفین اگلے پانچ سال ریسٹ کرنے کا زہن بنا چکے ہیں۔
بہاولنگر کی سیاست بہت دلچسپ ہو گی مزید کچھ دن تک جو نظر آرہا ہے سب اسکے الٹ ہونے والا ہے

29/10/2026

ہمیں معلوم نہیں تھا کہ رانا راؤف صاحب بھی اتنے چالاک اور سیاسی گیمر ہو سکتے ہیں لیکن کچھ کام دیکھ کر حیران کر دیا ہے رانا صاحب نے ۔پہلا کام اس نے یہ کیا کہ چپ کر کے پہلے دو سال دیکھتے رہے اور جائزہ لیتے رہے مخالف گروپ کی سیاست کو سمجھنے کے بعد اپنے قریبی ساتھی اور اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے کچھ خاص بندے مخالف گروپ میں بھیج دئیے اب وہ ٹیم سہیل خان کے پاس بیٹھ کر پوسٹیں رانا راؤف کی لگا رہے ہیں ۔۔رانا راؤف مزید ہر گزرتے دن ٹف ٹائم دینے کے لئیے تیار ہیں

27/10/2026

افسوس ناک خبر
بہاولنگر میں پیرا فورس کے اہلکار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا، مقدمہ درج
ملزم شادی کا جھانسہ دے کر اپنی فیملی سے ملوانے کے بہانے ایک مکان میں لے گیا، کمرے کا دروازہ اندر سے بند کردیا، باہر نکلنے کی کوشش کی تو ملزم نے دھکے دیئے، مارپیٹ کی اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا؛ ایف آئی آر کا متن

27/10/2026

ہم یقین سے کہ سکتے ہیں کہ رانا راؤف کے ایکٹو ہونے کے بعد موجودہ ایم پی اے صاحب کا ڈیرہ خالی ہو جائے گا اور ایم پی اے صاحب اپنے پرانے ورکروں کو ڈھونڈنے نکلیں گے

27/10/2026

گیم آن ہو چکی ہے موجودہ ایم پی اے کے ساتھ شمولیت اور روز میٹنگ کرنے والی رانا راؤف صاحب کی سوشل میڈیا ٹیم نے رانا راؤف کی سوشل ایکٹیویٹیز شروع کر دی ہیں اور سوشل میڈیا کے سارے خفیہ اکاؤنٹ رانا صاحب کی ایکٹویٹی کے لئیے چلانے شروع کر دئیے ہیں ۔۔

27/10/2026

بہاولنگر کی سیاست بہت تبدیل ہونے جا رہی ہے رانا راؤف کچھ دنوں میں فل ایکٹو نظر آئیں گے میاں عالم داد کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد رانا صاحب نے اپنے آخری پتے شو کرنے شروع کر دئیے اور اپنے اہم اور قریبی ساتھیوں کو مخالف گروپ میں بھیج کر خود حلقہ کے لوگوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔۔رانا صاحب تو دل چھوڑ کر بیٹھے تھے لیکن گرین سگنل ملتے ہی اپنے 20 سوٹ اور 10 واسکٹ 2 دن پہلے دھوبی کو دئیے اور خوش نظر آرہے ہیں 🔥

26/10/2026

امریکہ نے ایران پر بڑا حملہ کر دیا دھماکوں کی گونج
اللہ پاک خیر کریں 😔

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Bahawalnagar " posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services