09/03/2024
Snow Golfing...
entrepreneur
09/03/2024
Snow Golfing...
21/02/2023
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
کل بلوچ خاتون گراں ناز قرآن پاک اٹھا کر صوبائی وزیر کی نجی جیل سے رہائی کی اپیلیں کرتی رہی، لیکن شنوائی نہیں ہوئی، مقتدرِ اعلیٰ ایک طاقتور شخص کو انصاف دینے میں مصروف تھا۔
آج خاتون اور ان کے 4 بیٹوں اور ایک جواں سالہ بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں بارکھان کے کنویں سے برآمد،
بلوچستان بھی پاکستان ہے🙏🙏
Media and Courts are still criminally Silent
04/02/2023
20/04/2022
جمہوریت زندہ باد
نیا پرانا نہیں معلوم لیکن ۔۔۔
یہ ایک بدترین پاکستان ضرور ہے
سندھ میں اک گاوں میں آگ لگی فائر بریگیڈ کی کوئی گاڑی نہ پہنچ سکی اور اور 130 گھر جل گئے
اک ماں کی بیٹے کی لاش کے ساتھ تصویر
21/02/2022
میری طلب کے تقاضے پہ تھوڑا غور تو کر
تیرے پاس آیا ہوں خُدا کے ہوتے ہوئے
07/02/2022
غربت پوشیدہ ہوتی ہے۔۔۔
12/03/2021
وعدہ معاوضے کا نہ کرتا اگر خدا
۔۔۔
خیرات بھی سخی سے نہ ملتی فقیر کو
12/01/2021
COVID-19
WHO Update
11/11/2020
لو جی۔۔۔
پہلے تو یہ چیک کرو اتنا پیسہ آیا کہاں سے۔۔۔
30/10/2020
A minor Christian girl ARZU has been forced to convert to islam and married with a 57 years Old man in Pakistan.
Pictures tell the Truth.
22/10/2020
اسلام آباد۔ اعلیٰ عدلیہ نے ریچھ اور ہاتھی کی دیکھ بھال پہ ڈاکٹرز متعیں کر دیے۔
سرکار! انکو بھی جانوروں والے حقوق ہی دے دیں۔۔۔
تھر، پاکستان
https://t.co/XlDYwU6HXM
| Monday | 21:00 - 23:59 |
| Tuesday | 21:00 - 23:59 |
| Wednesday | 21:00 - 23:59 |
| Thursday | 21:00 - 23:59 |
| Friday | 21:00 - 23:59 |
| Saturday | 23:59 - 23:59 |
| Sunday | 21:00 - 23:59 |