29/05/2026
Get well soon Super CM Madam Maryam Nawaz Sharif
Official page by SMT CSM
Serving People at our Best.
#NA165 #PP247 #PP248
29/05/2026
Get well soon Super CM Madam Maryam Nawaz Sharif
🇵🇰 یومِ تکبیر: قوم کی عظمت اور سلامتی کا عہد
یہ وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے دنیا کے نقشے پر اپنی ناقابلِ تسخیر دفاعی طاقت کا لوہا منوایا۔ ہمارے سائنسدانوں اور غیور لیڈروں کی انتھک محنت نے وطنِ عزیز کے دفاع کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا دیا۔
آج کے دن ہمیں عہد کرنا ہے کہ جس طرح ہم نے ملکی دفاع کو مضبوط بنایا، اسی طرح ہم پاکستان کے نوجوانوں کو ہنر مند اور ڈیجیٹل طور پر مضبوط بنا کر ملک کو
اقتصادی طور پر بھی ناقابلِ تسخیر بنائیں گے!
28/05/2026
"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے"
28 مئی 1998ء ملکی تاریخ کا وہ یادگار دن ہے جب پاکستان نے تمام تر بیرونی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے اپنی دفاعی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ میاں نواز شریف کی دلیرانہ قیادت میں ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان نہ صرف دنیا کا ساتواں بلکہ عالمِ اسلام کا پہلا ایٹمی ملک بنا۔
27/05/2026
عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں مسرتیں، محبتیں اور رحمتیں لے کر آئیں۔
ﷲ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش کو قبول فرمائے۔
عید الاضحیٰ مبارک 🌙🐐✨
Ch Saad Masood wishes Eid Al Adha to all the muslims brother and sisters. May Allah Almighty accepts the prayers and sacrifices Ameen
تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید مبارک
26/05/2026
تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو حج مبارک
اللہ ہمیں خطبہ حجۃ الوداع کی روح اور مقصد
کو برقرار رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین
اللہ پاک حجاج کرام کا حج قبول و منظور فرمائیں آمین
تمام حجاج کرام کو حج کی سعادت نصیب ہونے پر میری طرف دل کی گہرائیوں سے مبارک۔ اللہ توالیٰ حج کو قبول و منظور فرمائیں قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول کریں آمین