Saud Majeed Group Media Cell

Saud Majeed Group Media Cell

Share

Official page by SMT CSM
Serving People at our Best.
#NA165 #PP247 #PP248

29/05/2026

Get well soon Super CM Madam Maryam Nawaz Sharif

28/05/2026

🇵🇰 یومِ تکبیر: قوم کی عظمت اور سلامتی کا عہد
​یہ وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے دنیا کے نقشے پر اپنی ناقابلِ تسخیر دفاعی طاقت کا لوہا منوایا۔ ہمارے سائنسدانوں اور غیور لیڈروں کی انتھک محنت نے وطنِ عزیز کے دفاع کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا دیا۔
​آج کے دن ہمیں عہد کرنا ہے کہ جس طرح ہم نے ملکی دفاع کو مضبوط بنایا، اسی طرح ہم پاکستان کے نوجوانوں کو ہنر مند اور ڈیجیٹل طور پر مضبوط بنا کر ملک کو
اقتصادی طور پر بھی ناقابلِ تسخیر بنائیں گے!

28/05/2026

"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے"

28 مئی 1998ء ملکی تاریخ کا وہ یادگار دن ہے جب پاکستان نے تمام تر بیرونی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے اپنی دفاعی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ میاں نواز شریف کی دلیرانہ قیادت میں ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان نہ صرف دنیا کا ساتواں بلکہ عالمِ اسلام کا پہلا ایٹمی ملک بنا۔

27/05/2026

عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں مسرتیں، محبتیں اور رحمتیں لے کر آئیں۔
ﷲ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش کو قبول فرمائے۔
عید الاضحیٰ مبارک 🌙🐐✨

27/05/2026

Ch Saad Masood wishes Eid Al Adha to all the muslims brother and sisters. May Allah Almighty accepts the prayers and sacrifices Ameen

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید مبارک

26/05/2026

تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو حج مبارک
اللہ ہمیں خطبہ حجۃ الوداع کی روح اور مقصد
کو برقرار رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین

26/05/2026

اللہ پاک حجاج کرام کا حج قبول و منظور فرمائیں آمین

26/05/2026

تمام حجاج کرام کو حج کی سعادت نصیب ہونے پر میری طرف دل کی گہرائیوں سے مبارک۔ اللہ توالیٰ حج کو قبول و منظور فرمائیں قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول کریں آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bahawalpur