PYO احمد پور شرقیہ

PYO احمد پور شرقیہ

Share

اسد رضا بھٹہ
رہنما پیپلز یوتھ آرگنائزیشن
احمد پور شرکیہ

05/10/2025

جس نے مجھے ایک حرف بھی پڑھاہا میں اس کا غلام ہوں خواہ وہ مجھے آزاد کردے یا بیچ دے, فرمان حضرت علی

04/10/2025

انگلی پکڑ کر اقتدار میں آنے والے اسی انگلی کو توڑنے کی بات کرین تو پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو اوقات یاد دلانا بہت اچھے سے اتا ہے.

28/09/2025

سندھ پاکستان کا وہ پہلا صوبہ ہے جس نے الیکٹرک بسیں متعارف کروائیں پھر پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کیلئے مخصوص پنک بس سروس متعارف کروائیں اور آج الیکٹرک اسکوٹر خواتین میں بلکل مفت تقسیم کی جارہی ہیں

11/09/2025

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی 77 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت اور غیر متزلزل جمہوری جدوجہد کے باعث برصغیر کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ وطن نصیب ہوا، ان کے اصول، 'جمہوریت، آئین کی بالادستی اور تمام شہریوں کے مساوی حقوق،' پاکستان کیلئے مشعلِ راہ ہیں۔ آئیں آج کے دن عہد کریں کہ ہم ملکر ایک ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں انصاف، برابری اور مواقع ہر پاکستانی کو بلا تفریق رنگ، نسل اور مذہب میسر ہوں۔

Photos from ‎PYO احمد پور شرقیہ‎'s post 03/09/2025

یہ 2022میں آنے والے سیلاب کے دوران پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کےمتاثرین کےلئے ٹینٹ سٹی جیسےانتظامات ہیں دس دن سے پنجاب کی عوام سیلاب سے شدیدمتاثرہے مگر آپکو ایسے مناظر آپکو پنجاب کے کسی شہر یا سیلاب زدہ علاقوں میں نظر آئے ہوں تو بتائیے گا
سندھ خدمت میں سب سےآگے

28/08/2025


Sindh Government

14/08/2025

یومِ آزادی صرف ایک دن کی خوشی نہیں، یہ قربانی، جدوجہد اور عوامی خدمت کا سفر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بقا، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کی ہے۔ آج ہم عہد کرتے ہیں کہ اسی عزم کے ساتھ پاکستان کو مزید مضبوط اور خوشحال بنائیں گے۔ 🇵🇰

‏‪‬
‏ ‪ ‬

14/08/2025

پاکستان کو حقیقی آزادی دلانا والا لیڈر شہید ذولفقار علی بھٹو تیری عظمت کو سلام ۔
Pakistanzindabad
Happy Independence Day

07/08/2025

جہاں اقتدار نہیں، وہاں بھی خدمت…
یہ ہے وہ سیاست جو دل جیت لیتی ہے،
سرگودھا کے لیے 1 ارب کا کڈنی ہسپتال چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی عوام دوست قیادت کا ثبوت ہے۔
یہی فرق ہے نمائندے اور رہنما میں!
پنجاب کے عوام بلاول بھٹو زرداری کے دل سے مشکور ہیں۔!❤️🖤💚

31/07/2025

پاکستان پیپلز پارٹی مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ان کی 132 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
#مادرِملت

29/07/2025

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Ahmed CNG Street
Bahawalpur
63350