” ہمارا نشان بدلہ ہے ، ایمان نہیں بدلہ “
حلقہ PP-248 کی عوام 8 فروری کو تحریک انصاف کے نامزداُمیدوار چوہدری حسن خورشید وڑایچ کے انتخابی نشان (جوتے) پر ٹھپہ لگا کر بانی چیرمین عمران خان کی ناحق قید و سزا کا بدلہ لینا ہے۔
PTI_ Head Rajkan BWP
Naya Pakistan
22/01/2024
”ہر حلقہ کپتان کا ، ہر نشان خان کا“
بروز 8 فروری 2024 صبح 8 بجے حلقہ یزمان، ہیڈراجکاں، چنی گوٹھ کی عوام تحریک انصاف کے نامزکردہ اُمیدوار چوہدری بشارت علی رندھاوا کے انتخابی نشان (بھیڑ)اورحلقہPP_248 # چوہدری حسن خورشید وڑایچ کے انتخابی نشان (جوتے) پر ٹھپہ لگاۓ اور غلامی سے نجات پاۓ۔
”ہر حلقہ کپتان کا ، ہر نشان خان کا“
بروز 8 فروری 2024 صبح 8 بجے حلقہ یزمان، ہیڈراجکاں، چنی گوٹھ کی عوام تحریک انصاف کے نامزکردہ اُمیدوار چوہدری حسن خورشید وڑایچ کے انتخابی نشان (جوتے) پر ٹھپہ لگاۓ اور غلامی سے نجات پاۓ۔
بھاولپورکی غیور عوام تیار ہو جاؤ
عمران خان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ پورا کرنے کا وقت آگیا ہے۔
انشاللہ 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دےکر عمران خان کے ساتھ کیا وعدہ وفا کریں گے ۔
16/01/2024
حلقہ یزمان، ہیڈراجکاں کی عوام سے التماس ہے 8 فروری کو (شوز) پر ٹھپہ لگا عمران خان کے اُمیدوار چوہدری حسن خورشید وڑاٸچ صاحب کو کامیاب کرواٸیں اور اپنے بہترین کل کیلۓ غلامی سے نجات حاصل کریں۔ ووٹ عمران خان کے اُمیدوار کا۔۔
16/01/2024
ووٹ عمران خان کے اُمیدوار کا۔۔
چوھدری حسن خورشید وڑائچ PP #248
چوھدری بشارت علی رندھاوا NA #165
16/01/2024
ٹوٹا ساڈی جان دا اے، نشان بھاویں کوٸ وی ہووے ووٹ ساڈا تے کپتان دا ہے۔ حلقہ NA165 یزمان، ہیڈراجکاں کی عوام سے التماس ہے 8 فروری کو (بھیڑ) پر ٹھپہ لگا عمران خان کے اُمیدوار چوہدری بشارت علی رندھاوا صاحب کو کامیاب کرواٸیں اور اپنے بہترین کل کیلۓ غلامی سے نجات حاصل کریں۔ ووٹ عمران خان کے اُمیدوار کا۔۔
16/01/2024
ٹوٹا ساڈی جان دا اے، نشان بھاویں کوٸ وی ہووے ووٹ ساڈا تے کپتان دا ہے۔ حلقہ یزمان، ہیڈراجکاں کی عوام سے التماس ہے 8 فروری کو (شوز) پر ٹھپہ لگا عمران خان کے اُمیدوار چوہدری حسن خورشید وڑاٸچ صاحب کو کامیاب کرواٸیں اور اپنے بہترین کل کیلۓ غلامی سے نجات حاصل کریں۔ ووٹ عمران خان کے اُمیدوار کا۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Head Rajkan
Bahawalpur
