04/06/2026
حفظ کر لوں گا میں بدن اُس کا
جیب میں ڈائری نہیں ہو گی ♥️
𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
Only Entertainment
04/06/2026
حفظ کر لوں گا میں بدن اُس کا
جیب میں ڈائری نہیں ہو گی ♥️
𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
03/06/2026
یوں بھی الزام سر تو آنے ہیں..!!
پھر خطائیں کیوں نہ کریں..!!
𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
03/06/2026
کوئی کرے مُجھ سے مُجھ جیسا عِشق
کوئی تو رکھے مُجھے دُنیا سے پہلے !!!!❤️
03/06/2026
سب کی اپنی اپنی آنکھیں ، سب کا اپنا اپنا چاند !!!!❤️
03/06/2026
میں خود میں ایک دُھن ہوں اور دُھن بھی محبت کی !!!!❤️
03/06/2026
ایسی تصویر بنا روتے ھوئے خوش بھی لگوں
غم کـی تــرسیل تــو ھــو غم کا تماشہ نہ بنے
🖤🖤🖤🖤
03/06/2026
:رسم الفت ہی اجازت نہی دیتی ورنہ
ہم بھی ایسا تمہیں بھولیں کہ صدا یاد کرو
🧡🧡🧡🧡
03/06/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اے اللہ پاک ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے
کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
اے اللہ پاک ہر قسم کی بیماریوں پریشانیوں سے ہمیشہ
محفوظ رکھیے
اے اللہ پاک سب کےرزق حلال میں برکت عطا فرمائے
آمین ثمہ آمـین
02/06/2026
بوسہ نہ دے گلے نہ لگا ہاتھ مت ملا
اے یار خوش جمال مگر سامنے تو آ
(Bossa na dy galy na Laga hath mat mela
Ay Yaar Khush jmaal magr samny to AA)
#𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
02/06/2026
دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔۔❤
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو۔۔😘
𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚💘🔥