PTI Tigers Cholistan

PTI Tigers Cholistan

Share


ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین ❤️

30/04/2026

عوام الناس سے گزارش ہے کہ تیاری پکڑ لیں۔ ایک بہت بڑا پتھر وزیراعظم ہاؤس جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے

24/04/2026

ایسی بزدل قوم ہے جو سولر کا ٹیکس بھی سہہ گئی ہے

23/04/2026

وزیراعظم کی سورج کو ہدایات 🤣

23/04/2026

کل والا مقابلہ پی ٹی آئی والوں نے 96٪ ووٹ لے کے جیت لیا تھا
آج دیکھتے ہیں پہلے 10k کون مکمل کرتا ہے

22/04/2026

کل ایک بندے نے پوسٹ لگائی تھی کہ عاصم منیر، خان صاحب سے زیادہ پاپولر ہے۔
ابھی پتا چل جاتا ہے

09/04/2026

عوام سے گالیاں بھی کھا لی ہیں
اور پیٹرول ڈیزل بھی دوبارہ سستا کر دیا ہے 😂

04/04/2026

ملک کی یہ حالت ہوئی پڑی ہے
لیکن تجربہ کار ٹیم ابھی بھی مطمئن ہے

04/04/2026

diesel piece 250= gandum 4000

diesel 520=kissan ki gandum 3500

03/04/2026

اس وزیراعظم کے لیے ایک لائن ہو جاۓ آج

03/04/2026

محترم آج ذندہ ہوتے تو مہنگائی مکاؤ مارچ کرتے

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Cholistan
Bahawalpur