Beautiful World

Beautiful World

Share

Love the Nature

14/12/2023

ہنسنے سے کبھی خوش نہیں ہوتا ہے میرا دل
یاں مجھ کو ہنسانا بھی رُلانے کے لیے ہے
ہر شخص مری ذات سے جانے کے لیے تھا
تو بھی تو مری ذات سے جانے کے لیے ہے

سید جون ایلیاء

21/09/2023

‏وہی زلیخائی طرز الزام آج بھی ہے
قصور ان کا ہے جن کے کرتے پھٹے ہوئے ہیں

ساجد رحیم

11/02/2023

میں جب بھی کِسی عورت کی تعریف کر بیٹھوں تو تُم مُجھے دُور کہیں دریچہ تخیل میں معنی خیز ناراضگی سے جھانکتی ہوئی نظر آتی ہو...🙂🖤

10/02/2023

ISB Love😍

10/02/2023

اسلام آباد❤️❤️🥰🥰😍😍

10/02/2023

آنکھوں کو ٹھنڈک بخش ے والا فطری منظر😍

09/02/2023

Mother's Love..Animal Lover😍

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Bahawalpur