پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور رہیئگی۔سپریم کورٹ
✊
Atiflatif Pakistan tarike insaaf
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atiflatif Pakistan tarike insaaf, Political Party, bahawalpur, Bahawalpur.
میرے مشکل وقت ختم ہو جائیں گے
لیکن میں اپنے دشمنوں اور دوستوں کو نہیں بھولتا۔
میں اپنے دشمنوں اور ٹرول کرنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں
کہ کوئی بھی چیز مجھے میرے عزم سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا سکتی.
میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے والے طلبا۶ سے گزارش ہے کہ😜
بھئی پریشان نا ہوں میٹرک فیل لوگ ہی پاکستان چلا رہے ہیں
🤦🔪😐
ایک دوست بتا رہا تھا کہ امریکہ میں کتوں کے بچوں کے پاس جو حقوق ہیں پاکستان میں بھی وہ حقوق صرف کتے کے بچوں کے پاس ہی ہیں🤔
پاکستانی قوم نےاچھے دنوں کے انتظار میں 76 سال گزار دیئے!
ہر 5 سال بعد پتا چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے
یوتھ نے حالیہ انتخابات میں "نون" کے ساتھ جو "نیکی" کی ہے اُس میں "ن" نہیں تھا
😂یعنی یکی کیتی اے😂
الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ ہونا چاہیے..!!!✊
عاطف لطیف
ہم وفاقی حکومت نہیں بناسکتے
نون لیگ کا اعلان
لندن بھاگنے کا سیزن شروع
🙄🙄
اللہ کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں اگر ہماری اسٹیبلشمنٹ امریکہ کی بجاۓ خدا پر یقین رکھ لے دنیا کی کوٸ طاقت اس فوج کو ہرا نہیں سکے گیAtiflatif
اسٹیبلشمنٹ نے جو ن لیگ کو شلوار پہننے کو دی ہے اس میں ناڑا نہیں ہے
Atiflatif .Pti
🙈🤔☝🏻
سلطنت عمرانیہ کے مجاہدوں نے دشمن کا زمین گرم کرنے والا میزائل اپنے قبضے میں لیکر دشمن پر ہی داغ دیا ۔ 🔥😎💪😋
میں نے پہلے بھی بتایا کہ
نواز شریف کی بیماری اور فضل الرحمن کی ایمانداری پر کبھی یقین
مت کرنا✋🐍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
Bahawalpur
