Municipal Corporation Bahawalpur

Municipal Corporation Bahawalpur

Share

Municipal Corporation Bahawalpur

02/12/2024

Local Government & Community Development Department, Punjab
Deputy Commissioner Bahawalpur
Assistant Commissioner Bahawalpur City

Photos from Municipal Corporation Bahawalpur's post 31/03/2024

چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب میاں محمد اظہر جاوید صاحب نے آ ج مورخہ 2024-3-31 بروز اتوار کو فلٹریشن پلانٹ پھٹے والی گلی اندرون بازار کا وزٹ کر تے ہو ئے۔
Muhammad Azhar

Photos from Municipal Corporation Bahawalpur's post 22/02/2024

حسب ہدایت کمشنر/ایڈ منسٹر یٹر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب ڈاکٹر احتشام انور صاحب / جناب ظہیر انور جپہ صاحب ڈپٹی کمشنر بہاولپور زیر نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب میاں محمد اظہر جاوید صاحب کاروائی بَرائےخَاتِمہ ناجائِز تِجاوَزات *سڑک شارع عام* اندرون فرید گیٹ، شاہی بازار ،چوک بازار *چوک شہزادی۔گری گنج بازار شکار پوری گیٹ،"بہاولپُور.
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur
Assistant Commissioner Bahawalpur City
Muhammad Azhar Javed

Photos from Municipal Corporation Bahawalpur's post 15/01/2024

حسب ہدایت کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب ڈاکٹر احتشام انور صاحب/ڈپٹی کمشنر بہاولپور جناب ظہیر انور جپہ صاحب ،زیر نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب میاں محمد اظہر جاوید صاحب، میونسپل آفیسر ( ریگولیشن) جناب ذوہیب لغاری صاحب موقع پر بذریعہ عمَلہ جدید تعمیر واگزار کرائے جانےناجائز قبضہ متنازعہ رقبہ ملکیہ میونسپل کارپوریشن بہاولپورریلوے اسٹیشن روڈ بہاولپور۔

Photos from Municipal Corporation Bahawalpur's post 11/01/2024

نگِران وزیر اعلیٰ پنجاب مُحسن نقوی کے احکامات کی روشنی میں پنجاب بھر کی طرح بہاولپور میں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،دوسرے مرحلے میں کمشنر بہَاولپور کی ہِدایات پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن میاں اظہر جاوید صاحب نے فرید گیٹ تا چوک بازار ،شاہی بازار ،شہزادی چوک اور دیگر بازاروں میں دوکانوں کے آگے چھپرے گرانے کے احکامات جاری کر دییے،اناونسمنٹ کی جا رہی ہے تاجران از خود چھپرے گرا لیں ورنہ سخت کاروائی ہو گی میونسپل کارپوریشن کی انکروچمنٹ برانچ کا عملہ بازاروں میں موجودہ صوتحال پیشِ نظراندرون شہر بازاروں میں بڑھتے ہوئے چھپراجات کو فوری طور پراپنے ملکیت شدہ ُدکان تک محدود کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur
Assistant Commissioner Bahawalpur City
Muhammad Azhar Javed

Photos from Municipal Corporation Bahawalpur's post 11/01/2024

حسب ہدایت کمشنر/ایڈ منسٹر یٹر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب ڈاکٹر احتشام انور صاحب / جناب ظہیر انور جپہ صاحب ڈپٹی کمشنر بہاولپور زیر نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب میاں محمد اظہر جاوید صاحب کاروائی بَرائےخَاتِمہ ناجائِز تِجاوَزات *سڑک شارع عام* اندرون فرید گیٹ، شاہی بازار، چوک بازار *چوک شہزادی۔ گری گنج بازار بہاولپُور.
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur
Assistant Commissioner Bahawalpur City
Muhammad Azhar Javed

Photos from Municipal Corporation Bahawalpur's post 19/12/2023

حسب ہدایت کمشنر /ایڈمنسٹریٹر میو نسپل کارپوریشن بہاولپور جناب ڈاکٹراحتشام انور صاحب / ڈپٹی کمشنر بہاولپور جناب ظہیر انور جپہ صاحب زیر سرپرستی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب میاں محمداظہر جاوید صاحب کاروائی برائے خاتمہ ناجائز تجاوزات کمرشل ائریا حسینئ چوک بہاولپور

Photos from Municipal Corporation Bahawalpur's post 12/12/2023

حسب ہدایت کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب ڈاکٹر احتشام انور صاحب/جناب ظہیرانور جپہ صاحب ڈپٹی کمشنر بہاولپور ،زیر نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب میاں محمد اظہر جاوید صاحب میونسپل آفیسر ریگولیشن جناب زوہیب لغاری صاحب کاروائی بَرائےخَاتِمہ ناجائِز تِجاوَزات حسینی چوک ، فوجی بستی بہاولپور
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur
Assistant Commissioner Bahawalpur City
Muhammad Azhar Javed

Photos from Municipal Corporation Bahawalpur's post 12/12/2023

حسب ہدایت کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب ڈاکٹر احتشام انور صاحب/جناب ظہیرانور جپہ صاحب ڈپٹی کمشنر بہاولپور ،زیر نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن بہاولپور جناب میاں محمد اظہر جاوید صاحب میونسپل آفیسر ریگولیشن جناب زوہیب لغاری صاحب کاروائی بَرائےخَاتِمہ ناجائِز تِجاوَزات سڑک شارع عام “ملتان روڈ بہاولپور
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur
Assistant Commissioner Bahawalpur City
Muhammad Azhar Javed

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Bahawalpur