Salman Abbasi

Salman Abbasi

Share

25/02/2024

Wait for end 🤣

28/12/2023

بکریاں پالنے میں آخر کوئی تو راز ہے جو اللہ پاک نے اپنے تمام انبیاء علیہم السلام سے بکریاں چروائیں ❤️

15/12/2023
03/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔

22/11/2023

پنجاب میں گنے کی کرشنگ 25 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ، گنّے کی فی من قیمت 400 روپے مقرر کر دی گئی ـ
محکمہ خوراک نے گنے کی کرشنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ 25 نومبر سے کرشنگ نہ کرنے والی شوگر ملز کویومیہ 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ملز مالکان کو کسانوں کو گنے کی ادائیگی 15 روز میں کرنا ہوگی، فی من سیس قیمت 5 روپے ہی برقراررکھی گئی ہے۔

19/11/2023

سارے بھیرواں کو اپیل ہے کہ شور نہ مچاؤ نال آلے ملک اچ فوتکی تھی گی ہے😂😂

18/11/2023

For Sepical Person

07/11/2023

ایک بار غور سے سُن لے 🥺🙏💯

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gulan Hati
Bahawalpur
6FW2+XQJBASTIMUSANIAN