02/09/2017
Bahawalpur Waste Management Company
Bahawalpur Waste Management Company aim to clean Bahawalpur.
02/09/2017
ہمارا نصب العین صاف ستھرا بہاولپور
خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا پیغام آپ شہریوں کے نام
01/09/2017
بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بعد از جمعہ نماز نمازیوں میں آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے جا رہے ہیں
01/09/2017
بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید قربان پرعوامی سہولت کے پیش نظر شہر کی تمام یونین کونسلز میں عید کیمپس لگائے ہیں جہاں کمپنی افسران اور ورکرزعید کے دنوں میں آپ کی سہولت اور خدمت کے لیے موجود رہیں گے۔عید کے دنوں میں صفائی سے متعلق سروسز اور جانوروں کی آلائشیں و دیگر فضلات کی بروقت منتقلی کے لیے ان کیمپس پر رابطہ کریں۔جانوروں کی آلائشیوں کے لیے کمپنی ویدسٹ بیگز ان کیمپس سے حاصل کیے جاسکتے ہیں
01/09/2017
بی ڈبلیو ایم سی نیوز:عید قربان پر شہر میں صفائی کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ لوگوں میں شعورو آگاہی بیدار کرنے کے لیے جمعہ نماز میں خطیبوں کے زریعے خصوصی تعلیمات پر مبنی پیغامات پہنچائے جا رہے ہیں۔
01/09/2017
بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے گھر گھر ویسٹ بیگز کی فراہمی دوسرے دن بھی جاری، ویسٹ بیگز کی فراہمی عید کے تیسرے دوز تک جاری رہے گی۔اگر کسی وجہ سے بیگز آپ تک نہ پہنچ سکیں توہر یونین کونسل میں کمپنی کے قائم کردہ عید کیمپس سے حاصل کیے جاسکیں گے یا متعلقہ یونین کونسل سپروائزر سے رابطہ کیا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں کمپنی ہیلپ لائن 1139 پر بھی کال کرکے ویسٹ بیگز گھر منگوائے جاسکتے ہیں۔
01/09/2017
بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نمائدگان ووکیشنل انسٹیٹیوٹ اور شہر کے مدارس میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں
01/09/2017
بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نمائدگان چڑیا گھر میں لوگوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
01/09/2017
بی ڈبلیو ایم سی نیوز:لوگوں میں زیادہ سے زیادہ شعور و آگاہی پیدا کرنے لیے شہر کی مشہور دکانوں اور فوڈ چینز پر آگاہی پمفلٹس تقسیم کروائے گئے
نیوز پیکج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
2-B, Ghaznavi Road, Model Town A, Near Al-farooq School
Bahawalpur
63100
