25/01/2019
بہاولپور: انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن انفارمیشن سیکرٹری جنوبی پنجاب ڈاکٹر سعید بخاری کا ہیڈ سوشل میڈیا انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن جنوبی پنجاب عبدالرحمن رحیم کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ پر ڈسٹرکٹ بہاولپور انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سوشل میڈیا ٹیم کے عہدیداران کو نوٹیفکیشن دیتے ہوئے..!
07/01/2019
بہاولپور:کارنیلین کے زیراہتمام ٹالرنس کرکٹ لیگ کے تحت ٹرائلز مورخہ 5,6 جنوری کو بہاولپور ڈرنگ اسٹیڈیم میں منعقد کیے گیے۔ جس میں یونیورسٹی ،مدارس، کمیونٹی یوتھ اورکلب کرکٹ کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔عبدالرحمٰن رحیم ہیڈ سوشل میڈیا انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن جنوبی پنجاب نے خصوصی شرکت کی جس پر پروجیکٹ منیجرزین بلوچ،خواجہ عزیزالحسن نے عبدالرحمٰن رحیم کوویلکم کیا،اس موقع پرعبدالرحمٰن رحیم نے کہا کہ کھیلوں کے میدان انشاءاللہ آباد کریں گے اورٹالرنس کرکٹ لیگ کےساتھ ہرممکن تعاون کریں گے، ٹالرنس کرکٹ لیگ کے ٹرائلزپروجیکٹ منیجرزین بلوچ،خواجہ عزیزالحسن کی زیرنگرانی ہوئے،کوچنگ پینل کی نگرانی ملک کے مایہ ناز کھلاڑی کامران حسین نےکی جبکہ دیگر کوچز کی ٹیم نے ان کی معاونت کی ملتان اور بہاولپور میں منعقدہ ٹیلنٹ ہنٹ سے 180 کھلاڑی منتخب کرنے کے بعدانکو بارہ ٹیمز میں تقسیم کیا جائے گا اور وہ بارہ ٹیمز لیگ میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے واضح رہے کہ اس کی افتتاحی تقریب 18 دسمبر کو ملتان میں منعقد ہوئی تھی جس کا افتتاح وسیم اکرم نے کیا تھا۔
اس کاوش کا مقصد ملتان اور بہاولپور میں یونیورسٹی ،مدرسہ، کمیونٹی یوتھ اور کلب کرکٹرز کو یکجا کرنا، ان کے آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ روابط کو فروغ دینا اور ایک دوسرے سے سیکھنا شامل ہے۔ یہ ملتان اور بہاولپور کے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے کہ وہ منعقد کردہ ٹیلنٹ ہنٹ کیمپ میں شرکت کر کے اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کریں تاکہ ان کی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے لایا جا سکے۔ پہلے دن 800 کھلاڑیوں جبکہ دوسرے دن 700 سے زائد نوجوانوں نے حصہ لیا جس میں بڑی تعداد مدارس اور یونیورسٹی کے کھلاڑیوں کی تھی۔
04/01/2019
بہاولپور:عبدالرحمٰن رحیم ہیڈ سوشل میڈیا انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن جنوبی پنجاب کی وزیراعلی پنجاب سردارعثمان خان بزدارسے سرکٹ ہاؤس بہاولپورمیں ملاقات، وزیراعلی پنجاب نے بہاولپورڈویژن کے حوا لے سے مختلف امورپر گفتگو کی..!
03/01/2019
بہاولپور:عبدالرحمٰن رحیم ہیڈ سوشل میڈیا انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن جنوبی پنجاب کی ڈاکٹر شہباز گل ترجمان وزیراعلی پنجاب،چوہدری طارق بشیر چیمہ وفاقی وزیرہاؤسنگ اینڈورکس،عبدالعلیم خان سینئرصوبائی وزیرلوکل گورنمنٹ اینڈکمیونٹی ڈیولپمنٹ پنجاب،میاں محمودالرشید صوبائی وزیرہاؤسنگ اربن ڈیولپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھانجنئرنگ پنجاب،فیاض الحسن چوہان صوبائی وزیرانفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب،ہاشم جواں بخت صوبائی وزیر خزانہ پنجاب،ڈاکٹر مراد راس صوبائی وزیرسکول تعلیم پنجاب،محمدتیمورخان صوبائی وزیریوتھ افئیراینڈسپورٹس پنجاب،طاہربشیرچیمہ چیرمین ایگزیکٹو کونسل جنوبی پنجاب،میاں گزین عباسی، ایم. پی. اے،
ودیگر ایم. پی.ایز،ایم.این.ایز اور وزراء کےساتھ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورصوبائی کابینہ کے اجلاس میں ملاقات اور بہاولپور کے حوا لے سے مختلف امورپر گفتگو کی..!
03/01/2019
لاہور:عبدالرحمٰن رحیم ہیڈ سوشل میڈیا انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن جنوبی پنجاب،نے سپورٹس کے حوا لے سے وزیراعلی پنجاب آفس میں درخواست جمع کرادی ...!
21/12/2018
انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کیجانب سے قائداعظم ڈے کنونشن 22 دسمبر 2018 بروز ہفتہ کو چیئرمین سیکرٹریٹ لاہور منعقد ہوگا.
منجانب:عبدالرحمٰن رحیم ہیڈ سوشل میڈیا انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن جنوبی پنجاب...!
19/12/2018
You are cordially invited "Quaid Day Convention" being held under the auspices of Insaf Sports & Culture Federation 22nd December 2018, 1pm Chairman Secretariat, Lahore
Regards: Abdul Rehman Rahim
Head Social Media Team (ISCF) PTI South Punjab ...!
28/11/2018
بہاول پور:عبدالرحمٰن رحیم ( ہیڈ سوشل میڈیا انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن جنوبی پنجاب) کی صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب جہانزیب خان کھچی اور (ایم پی اے) علی خان خاکوانی سے سرکٹ ہاوس بہاول پورمیں خصوصی ملاقات اور بہاول پورمیں ٹرانسپورٹ مسائل کے حوالے سے بات چیت کی, بعد ازاں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب جہانزیب خان کھچی نے وزیراعظم عمران خان کے 100 دن کے ایجنڈے کے بارے میں میڈیا و پارٹی کارکنان کو بریفنگ دی..!
28/11/2018
بہاول پور:عبدالرحمٰن رحیم ( ہیڈ سوشل میڈیا انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن جنوبی پنجاب) کی سمیع اللہ چوہدری صوبائی وزیر خوراک سے سرکٹ ہاوس بہاول پورمیں خصوصی ملاقات...!
28/11/2018
“I know him [PM Imran] for a long time … he is a brave, honest and empathetic man which made him join the tough field of politics."
-Navjot Singh Sidhu
28/11/2018
Insaf Sports & Culture Federation Division Bahawalpur District Bahawalnagar ...!
28/11/2018
بہاول پور:عبدالرحمٰن رحیم ( ہیڈ سوشل میڈیا انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن جنوبی پنجاب) کی چوہدری محمد سرورگورنرپنجاب سے سرکٹ ہاوس بہاول پورمیں ملاقات...!