10/04/2026
اپنے پروانوں کو پھر ذوقِ خُود افروزی دے
برقِ دیرینہ کو فرمانِ جگر سوزی دے
اپنی چھٹیوں کو بنائیں، مہارتیں سیکھنے، ایڈونچر اور کردار سازی کا بہترین موقع!
مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان پیش کر رہی ہے ایک شاندار Scout Camp جہاں آپ سیکھیں گے زندگی کی اہم اسکلز اور انجوائے کریں گے ایک یادگار تجربہ۔
(ان شاءاللہ)
📅 Date: 17 – 24 April 2026
⏳ Duration: 07 Days
💰 Registration Fee: Rs. 1000/-
Register now & be part of this life-changing journey!
09/03/2026
**مسلم سٹوڈنٹس لیگ بہاولپور** کے زیر اہتمام *"افطار ایم ایس ایل کے ساتھ"* پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
پروگرام میں مہمانِ خصوصی **عمر عباس بھائی** (صدر ایم ایس ایل پاکستان) اور **اسامہ مقبول بھائی** (کوآرڈینیٹر ایم ایس ایل جنوبی پاکستان) نے شرکت کی ۔
bahawalpur
04/03/2026
🌙 Student Iftar Invitation 🌙
Join us for a blessed evening of Iftar and spiritual reflection!
🗓 Date: Monday, 9th March
🎤 Guest Speaker: Umar Abbas, President of MSL Pakistan
📍 Venue: Masjid Aqsa one unit Chowk Bahawalpur
Come together with fellow students to break your fast, share knowledge, and gain inspiring insights. Don’t miss this opportunity to connect, learn, and celebrate the spirit of Ramadan!
06/12/2025
مسلم سٹوڈنٹس لیگ بہاولپور کے زیر اہتمام
""سکاؤٹ کیمپ ""
جس میں
📌 فرسٹ ایڈ
📌 فائر سیفٹی
📌ناٹنگ
📌 بار بی کیو
📌 بون فائر
📌 قرآن کلاس
📌 گیمز
📌 قیام اللیل
سیشنز کروائے جائیں گے
📍 عمر : 15سے 25 سال
🕐 13 دسمبر بروز ہفتہ رات 8:00 بجے
🌍 جامع مسجد *اُم القرٰی* ساملاں بستی بہاولپور۔
ابھی اپنی رجسٹریشن کروائیں اور سکاؤٹ کیمپ میں شامل ہوں
🎙️Reserve your seat NOW 👇👇👇
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSclhjITBTpanREuzDqmL9V35T1uY42VZifoE2def0vam0K1Yg/viewform?usp=header
Location👇🏼
https://maps.app.goo.gl/ZFVTtsRFNgpmCtuD6?g_st=aw
For more information you can contact us👍
Ali Hamza
( Coordinator MSL Bahawalpur District )
Contact: 03011288801
Talal Ahmad
( Coordinator MSL Bahawalpur )
Contact: +92 309 2092005