28/04/2026
Handbag creation in progress! 👜✨ Our students are creating masterpieces, proving that creativity isn't about sight—it's about vision. 🖐️❤️
To provide quality education to the Blind & Visually Impaired Children for their successful inductio
28/04/2026
Handbag creation in progress! 👜✨ Our students are creating masterpieces, proving that creativity isn't about sight—it's about vision. 🖐️❤️
25/04/2026
Secretary, Special Education Department, Govt. of the Punjab visited Govt. Secondary School for the Blind, Bahawalpur.
16/04/2026
تربیت، آگاہی اور تیاری سے مشکلات کا بہتر طریقے سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ اسی سلسلے میں پرنسپل ارم اقبال صاحبہ کی نگرانی میں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے سکول کے اسٹاف اور طلباء و طالبات کے لیے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔اس پروگرام میں بچوں نے CPR، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے طریقے، خون کے بہاؤ کو روکنے کے طریقے اور ایمرجنسی صورتحال سے نپٹنے کے طریقے سیکھے۔ یہ بہت اہم سبق ہیں جو انہیں زندگی میں آئندہ آنے والی مشکلات میں مدد دیں گے۔
13/04/2026
Annual Prize Distribution Ceremony 2026.
08/04/2026
بہاولپور کے نابینا سکول میں نابینا بچوں کے لیے مفت داخلے جاری ہیں۔ یہاں بہاولپور، رحیم یار خان اور بہاول نگر کے نابینا بچے داخلہ حاصل کر سکتے ہیں۔
حکومت پنجاب کے اس ادارے میں نابینا بچوں کے لیے مفت تعلیم، مفت کتابیں، مفت ہاسٹل رہائش، تین وقت کا کھانا، آٹھ سو روپے ماہانہ وظیفہ، سالانہ یونیفارم، جوتے، طبی سہولیات اور تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو آرٹ اینڈ ہینڈی کرافٹ اور اسکل ڈویلپمنٹ پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے تاکہ وہ ہنرمند بن سکیں۔ اس سلسلے میں کین ورکنگ، مکرامہ، آرائشی چارپائی بنانے کی مہارت، ہینڈ میڈ بیگز کی تیاری اور دیگر مارکیٹ اورینٹڈ ہنر سکھائے جاتے ہیں تاکہ بچوں کو مستقبل میں عملی زندگی اور روزگار کے بہتر مواقع میسر آ سکیں۔
بچوں کے لیے پلے گراؤنڈ بھی موجود ہے، جہاں انہیں روزانہ کھیلوں میں حصہ لینے کے مواقع اور جسمانی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے باقاعدہ سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
ادارے میں محفوظ ہاسٹل موجود ہے، جہاں بچوں کی حفاظت کے لیے کیمرے نصب ہیں اور تربیت یافتہ اسٹاف موجود ہے۔
اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں۔
آفس ٹائمنگ میں پرنسپل محترمہ ارم اقبال صاحبہ سے رابطہ کریں۔ 0622886031
مزید معلومات کے لیے اسی ادارہ ہذا کے سکول ٹیچر حافظ عبداللطیف صاحب سے رابطہ کریں۔ 03036638866
Resin Art: Art that isn't just seen but felt.
11/02/2026
On the occasion of the retirement of Mr. Mohammed Aslam, In-Charge Workshop, a ceremonial farewell party was organized by the Principal and staff of Government Secondary School for the Blind, Bahawalpur, in recognition of his dedicated services.
30/01/2026
Students were examined comprehensively for their needed spectacle correction and low vision devices were handed over to them for enhancing residual visual capabilities.
03/12/2025
Our student laryab participated in all divisional national songs competition got third position and two thousand cash prize.
| Monday | 08:30 - 13:30 |
| 14:00 - 15:00 | |
| Tuesday | 08:30 - 13:30 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Wednesday | 08:30 - 13:30 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Thursday | 08:30 - 13:30 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Friday | 08:30 - 11:30 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Saturday | 08:30 - 13:30 |
| 18:00 - 19:00 |