pti social workers

Directions Website

pti social workers this page is just for pti workers. In this page all news and content about pti will be shared. share.

09/07/2025

🌹🌸🌸🌸🌸❤🌸🌸🌸🌸🌹

سلام صبح بنام
*☀بسمِﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ
*السَّلام ُ عَلیکَ یَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَانِ السَّلامُ عَلیکَ یَا خَلِیْفَةَ الرَّحْمٰنِ السَّلامُ عَلیکَ یَا امامَ الاِنْسِ وَالجَانِّ السَّلامُ عَلیکَ یَامَظْھَرَ الْاِیْمٰانِ السَّلامُ عَلیکَ یَا شَرِیْکَ الْقُرْآنِ السَّلامُ عَلیک یَا اِمامَ زَمَانِنَا ھٰذا عَجَّلَ اللّہُ تَعٰالیٰ فَرَجَکَ وَسَھَّلَ اللّہُ مَخْرَجَکَ اَلسَّلامُ عَلیکَ وَ رَحْمَةُ اللّہِ وَبَرکَاتُہ۔*
_*الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم🍀*
🌹🌸🌸🌸🌸❤🌸🌸🌸🌸🌹

09/07/2025

‏13محرم تدفین مولا حسین۴ و شہدائے کربلا 😭
تاریخ گواہ ہے کہ !!
تین دن بعد بھی امام حُسین۴ کا جسم گرم ریت پر پڑا تھا
اور دفنانے والا کوئی نہ تھا
ہائے مظلوم حُسین۴ 😭😭
تیرہ محرم ٢١ ہجری کو بنی اسد کی خواتین دریاے فرات سے پانی لینے آہیں....
تو انھوں نے زمین پر بہت سے لاشیں بکھرے ہوے دیکھے ...
کہ جن کی جسموں سے تازہ خون ایسے بہا رہا تھا کہ گویا ! انھیں آج ہی شہید کیا گیا ہے 😭😭💔
خواتین یہ منظر دیکھ کے روتی ہوہی اپنے قبیلے والوں کے پاس گہی اور کہا :
تم یہاں اپنے گھروں میں بیٹھے ہوں.....
اور رسولِ خدا کے بیٹے امام حُسین۴ اور أن کی اولاد اور ساتھیوں کو ریت پر قربانی کے جانوروں کی طرح زبح کر دیا گیا پے 😭😭💔
اُٹھوں اور جاکر ان پاک و پاکیزہ لاشوں کو دفن کرو...
اس کے بعد بنی اسد کے مرد ان پاک طاہر لاشوں کو دفن کرنے کے لیے آگے...
لیکن ان کو یہ معلوم نہ تھا کہ کون سا لاشہ کس کا ہے......
یہ لوگ اسی ششں و پنج میں کھڑے تھے کہ...
ان کے پاس ایک گھوڑا سوار نمودار ہوا کہ....
جو روتے ہوئے انہیں کہہ رہے تھے... کہ
میں تمہاری ان لاشوں کے بارے میں رہنماہی کرتا ہوں....
یہ امام زین العابدین۴ تھے....
جو اللہ کے اعجاز سے غائب ہو کر کربلا واپس آئے تھے 😭

‏جتنے بھی ٹکڑے مل سکے سب چُن لیئے گئے 💔
آہستہ سے لحد میں وہ بیمار نے رکھے 💔
سینے پہ ہاتھ رکھا جو بیٹے نے باپ کے 💔
حالت پہ بابا جان کی سجاد۴ رو پڑے 😭

09/07/2025

🌑 سلامِ کربلا 🌑

السلامُ علیکَ یا اباعبداللّٰہ الحسینؑ
السلامُ علیکَ یا قمرِ بنی ہاشمؑ، عباسؑ علمدار
السلامُ علیکَ یا صبرِ زینبؑ
السلامُ علیکَ یا بانوءِ وفا، بی بی رُبابؑ
السلامُ علیکَ یا غم رسیدہ رُقیّہؑ
السلامُ علیکَ یا سادہ دل بی بی فَروہؑ
السلامُ علیکَ یا غم رسیدہ لیلیؑ
السلامُ علیکَ یا علی اصغرؑ، پیاس کا مظلوم ستارہ
السلامُ علیکَ یا علی اکبرؑ، حسینؑ کا جواں سایا
السلامُ علیکَ یا قاسمؑ، وارثِ حسنؑ
السلامُ علیکَ یا سید الساجدینؑ، زنجیروں کے وارث
السلامُ علیکَ یا سکینہؑ، شب کی گریہ زن صدا
السلامُ علیکَ یا عونؑ و محمدؑ، جری بیٹے زینبؑ کے

السلامُ علیٰ جمیعِ الشہداء و اولادِ رسولؐ
السلامُ علیٰ اصحابِ وفا، جنہوں نے کربلا کو مقتلِ عشق بنا دیا

🖤 کربلا کے ہر شہید پر، ہر زخمی پر، ہر پیاسے پر، ہزاروں سلام... 🖤

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pti social workers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share