Community Policing

Community Policing

Share

In its simplest form, community policing creates a partnership between law enforcement and residents.

The more involved law enforcement is with the residents they are sworn to protect, the more residents can help law enforcement achieve their goals. Government of Punjab and Punjab Police that complements other support initiatives related to crime scene investigation, management and police-prosecution cooperation with a particular focus on Bahawalpur as a model District. Now operational, the mobile

02/06/2026

بہاول پور :چک 67 ڈی بی ٹیل والا روڈ یزمان کے قریب نہر سے نامعلوم لڑکے کی نعش بر آمد

نہر سے بر آمد ہونے والی نامعلوم ڈیڈ باڈی کی عمر تقریبا 12 سال بتاٸی جا رہی ہے

بر آمد ہونے والی ڈیڈ باڈی کو ایس ایچ او تھانہ ہیڈ راجکاں کے حوالے کردیا گیا

02/06/2026

بہاول پور تھانہ نو شہرہ جدید کی حدود موضع احمد پور تپہ میں مبینہ طور پر نوجوان لڑکی کا پر اسرار قتل
گھر والوں کی جانب سے قتل کو چھپانے کی کوشش ناکام
پولیس تھانہ نو شہرہ جدید موقع پر موجود
دو ملزم گرفتار مزید تفتیش جاری

31/05/2026

*نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے ۔*

*محمد سیف الرحمن ASi/177* *بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں ۔*

*جن کا نماز جنازہ آج رات 9 بجے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اسلامی مدرسہ میلہ گلی بہاولپور میں ادا کیا جائے گا ۔*

*نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔*

22/05/2026

*گمشدہ شخص کی تلاش* 🚨

*نام:* ملک جمشید
*عمر:* 62 سال
*رہائش:* اٹک شہر

جناب ملک جمشید باعمری 62 سال، تقریباً ایک ماہ قبل اپنے گھر اٹک شہر سے نکلے تھے اور ابھی تک واپس نہیں پہنچے۔
وہ ذہنی طور پر کمزور ہیں اور اپنا راستہ بھول سکتے ہیں۔

اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات ملیں تو برائے مہربانی فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

*رابطہ نمبر:* 03075625782]

آپ کی ایک شئیر سے ایک خاندان اپنے پیارے کو پا سکتا ہے۔
جزاک اللہ خیر

#اٹک

---

20/05/2026

دو بچے منیب بعمری 2.5 سالہ اور شاہ میر بعمری 4 سالہ لاپتہ ہو گئے تھے

دوگھنٹے کی قلیل وقت میں بچوں کے ورثاء
گلفام نامی شہری ماڈل ٹاؤن بی بستی دیوان نزد فتح چوک
کو تلاش کرکے بچےان کے حوالے کردییے گئے

10/05/2026
10/05/2026

معرکہ حق کی فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر بہاولپور میں اسے فتح مبین کے طور پر منایا جا رہا ہے

05/05/2026

30 جون آخری تاریخ! جلدی کریں ، شناختی کارڈ اور ب فارم بنوا لیں، نادرا کی وارننگ

01/05/2026

تلاش وارثان
2 بچیاں اس وقت چوکی لاری اڈا بہاولپور موجود ہیں جن کے نام و پتے ذیل ہیں
1.ریحانہ دختر محمد افضل قوم کھوکھر سکنہ ملتان
2.علینا دختر محمد سلیم قوم کھوکھر سکنہ ملتان
رابطہ نمبر
انچارج چوکی لاری اڈہ بہاولپور
0307 6499969
محرر چوکی لاری اڈہ بہاولپور
03077373049

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Near DC Chowk
Bahawalpur
63100