نشیمن فیصل آباد اور نشیمن بہاولپور، معذور افراد کی بحالی کے وہ ادارے ہیں جو 2017 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دور میں محترم میاں محمد شہباز شریف صاحب کی قیادت میں قائم ہوئے اور 2018 میں باقاعدہ طور پر کام کا آغاز کیا۔ یہ ادارے خصوصی افراد کے لیے امید کی کرن ثابت ہوئے۔ یہاں سے تربیت حاصل کرنے والے بے شمار معذور افراد نے سرکاری اور نجی اداروں میں نوکریاں حاصل کیں، کئی کو اثاثہ جات اور کاروبار شروع کرنے میں مدد دی گئی، جبکہ اداروں میں قائم Job Placement Desk خصوصی افراد کی مکمل رہنمائی کرتا اور انہیں روزگار کے حصول میں ہر ممکن مدد فراہم کرتا تھا۔
ان اداروں کی کارکردگی نہایت شاندار رہی اور انہوں نے درجنوں خاندانوں کی زندگی بدل دی۔ افسوس کہ محکمہ سوشل ویلفیئر نے صرف اس بنیاد پر کہ اداروں کی اپنی عمارت موجود نہیں تھی، انہیں اچانک بند کر دیا۔ اس فیصلے سے نہ صرف سینکڑوں معذور افراد تعلیم اور روزگار سے محروم ہوئے بلکہ 37 ملازمین اور ان کے خاندان بھی بے روزگار ہو گئے۔
یہ فیصلہ نہ صرف میاں محمد شہباز شریف صاحب کی فلاحی کاوشوں کی نفی ہے بلکہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن برائے خصوصی افراد کے توانائی بخش مستقبل کے بھی منافی ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور وزیر برائے سوشل ویلفیئر جناب سہیل شوکت بٹ صاحب اس معاملے کا فوری نوٹس لیں گے، ان اداروں کی بندش کی انکوائری کروائیں گے اور نشیمن فیصل آباد و بہاولپور کو دوبارہ بحال کر کے معذور افراد کو ان کا حق واپس دلوائیں گے۔
Nasheman Home for Special Person Bahawalpur
Nasheman is a project of Social Welfare and bait ul maal for special persons (DISABLED) for their technical treanings
21/07/2025
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
22/05/2025
فلسطین غزہ 🇯🇴😭😭
یزان ،جو 10 سال کی عمر میں بغیر خوراک اور دوائی کی انتقال کر گیا،اپنے آخری دنوں میں صرف 5 کلو وزن تھا ہم کبھی نہیں بھولیں گے
•حالات۔۔
•زندگی۔۔
•انسان۔۔
دنیا مجھـــــــے کبھی بھی پرسکون نہیـــــں لگی۔۔
عجیب سی بےچینی ہے۔۔
•اس دنیا میں۔۔
•وہ ملا نہیـــــں ۔۔
•وہ ہوا نہیـــــں ۔۔
•وہ رہا نہیـــــں ۔۔
•وہ پلٹا نہیـــــں ۔۔!!!
•ہر دوستی.. ہر چاہت.. ہر خلوص.. إحساس... محبت غرضیکہ ہر رشتہ توڑ کر رکھ دیتا ہے۔۔
سب کی ترجیحات بدلتی رہتی ہیں اور یوں انداز بدل بدل کر ہمیں مارا جاتا ہے۔۔
عجیب سی تھکاوٹ ہو جاتی ہے۔۔
ذہنی تھکاوٹ۔۔
*بس ایک اللّٰــــــہ ﷻ کی محبت ہے... جس میں سکون ہے۔۔!!*
میری ہر امید کا آخری دروازہ وہ ہے۔۔
یہ سارا عالم تھکاوٹ ہے۔۔
میرے سکون کا ذریعہ بس ایک وہ ہے...!!!!
*اللّٰــــــــــــہﷻ••••🌹♥️🌹*.... *آپ بھی اپنا سکون تلاش کیجئے.... جو اللہ کے پاس ہے*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
House No 15/B , Model Town A, Yaones Shaheed Road, Bahawalpur
Bahawalpur
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 04:00 |
| Tuesday | 09:00 - 04:00 |
| Wednesday | 09:00 - 04:00 |
| Thursday | 09:00 - 04:00 |
| Friday | 09:00 - 04:00 |
| Saturday | 09:00 - 04:00 |
