12/03/2024
آج ہر کوئی پہلی سحری آرام سے اپنی فیملی کے ساتھ کر رہا ہے..! لیکن ایک شخص ایسا بھی جس نے ساری زندگی بادشاہوں جیسی گزاری لیکن اس قوم کی خاطر آج جیل میں اکیلے بیٹھ کر سحری کر رہا ہے.😭 اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 💔 😢
09/02/2024
الحمدللہ ہم یوسی 15 سے مسلم لیگ ن کو عبرت ناک شکست دینے میں کامیاب رہے ۔
08/02/2024
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ
30/01/2024
نہ مایوس ہونا ہے، نہ ہی مشتعل، بلکہ پوری قوم نے اپنی پوری قوت کے ساتھ 8 فروری کو جیت یقینی بنانی ہے
25/12/2016
Shahid Masood Response On Imran Khan Son Standing In Airport Line
Shahid Masood Response On Imran Khan Son Standing In Airport Line