3A foundation Pakistan
The 3A foundation Pakistan
The 3A foundation Pakistan social worker
آج ہماری ٹیم نے خیمہ بستیوں میں جا کر سیلاب متاثرین کو راشن تقسیم کیا اور ان کے دکھ میں شریکِ ہوے
3A foundation Pakistan 🇵🇰
17/09/2025
سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے سلسلے میں آج ہماری ٹیم 3A فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔
foundation Pakistan وعدہ کے مطابق میری ٹیم نے 200 گھروں کو راشن تقسیم کیا جو سکون اور خوشی اپنے بھائیوں کی مدد کرکے ہوئے شاید کسی اور چیز میں ہو 3A foundation Pakistan 🇵🇰
کل انشا اللہ 200 گھر کو راشن تقسیم کرے گے جو بھائی امداد کررے ان کا دیے ہوے اک روپے سیلاب متاثرین تک باحفاظت لوگوں تک پہنچا رے ہیں 3A foundation Pakistan #رشتہ انسانیات کا
foundation Pakistan سیلاب سے متاثرہ ہر فرد تک راشن تقسیم کرنا ہماری زمینداری ہے سب ہمارے اپنے ہے #رشتہ انسانیات کا
سیلاب زدگان کو راشن کی تقسیم کرتے ہوئے #. 3A foundation Pakistan
کل صبح ہم ان بھائیوں اور بہنوں کے پاس جا رہے ہیں جو سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثر ہوئے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف راشن تقسیم کرنا نہیں بلکہ ان کے دکھ درد میں شریک ہونا اور یہ احساس دلانا ہے کہ وہ اکیلے نہیں ہیں۔ یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر ایک دوسرے کا سہارا بنیں اور اپنے حصے کا کردار ادا کریں۔
Need Donations
دریائے ستلج کے متاثرین کے ساتھ اظہار یک جہتی اور مشکل گھڑی میں اپنا بھائیوں کے ساتھ وقت گزار اور کھانا پینا کی چیزے میسر کی
foundation Pakistan 🇵🇰
31/08/2025
3A foundation Pakistan 🇵🇰
Help poor family's 😞
Join us for supporting poor and neede people's
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
