محرم الحرام کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ڈی پی او رانا عبدالوہاب نے ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کے ہمراہ جلوس روٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی، ٹریفک اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ افسران نے جلوسوں کے راستوں پر موجود انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں تاکہ عزاداران کو محفوظ اور پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے اور محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رہے۔
نعیم اختر
ترجمان پولیس بہاولپور
Bahawalpur Police
Official Page of District Police Bahawalpur. In 1729 Nawab Amir Sadiq Muhammad Khan Abbasi conquered it. Sadar Bahawalpur. Ahmedpur East. Hasilpur.
GENERAL DESCRIPTION OF THE DISTRICT
Brief history :
The present town of Bahawalpur was previously known as Bahamanabad. His son Nawab Amir Bahawal Khan when came into power, established capital of his State at Bahamanabad and named it after his own name as Bahawalpur. Accordingly, the whole State owned by him was also named as Bahawalpur State. Being populated by Muslims in majority, the ruler of
کھلی کچہری،
ڈی پی او رانا عبدالوہاب۔
سڑکیں محض راستے نہیں ہوتیں، یہ انسانی زندگیوں، خوابوں اور منزلوں کو آپس میں جوڑنے والی راہیں ہوتی ہیں۔ انہی قیمتی زندگیوں کے تحفظ کے لیے منعقدہ ٹریفک آگاہی سیمینار میں شہریوں کو یہ پیغام دیا گیا کہ احتیاط صرف ایک عادت نہیں بلکہ دوسروں کے حقِ زندگی کا احترام بھی ہے۔ ڈی پی او رانا عبدالوہاب نے شرکاء میں ہیلمٹ تقسیم کرتے ہوئے اس حقیقت پر زور دیا کہ چند لمحوں کی ذمہ داری پوری زندگی کی حفاظت بن سکتی ہے۔ ٹریفک قوانین کی پابندی دراصل ایک مہذب معاشرے، محفوظ سفر اور انسانی جان کے احترام کا عملی اظہار ہے۔
نعیم اختر
ترجمان پولیس بہاولپور
دورانِ ڈیوٹی موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہونے والے کانسٹیبل علی حیدر کی عیادت کے لیے ڈی پی او بہاولپور رانا عبدالوہاب نے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کانسٹیبل علی حیدر کی خیریت دریافت کی، بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت جاری کی اور جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ڈی پی او نے کہا کہ پولیس فورس کے جوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی فلاح و بہبود محکمہ کی اولین ترجیح ہے۔
نماز جمعہ ڈیوٹی۔
05/06/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
DPO Office Near DC Office Chowk
Bahawalpur
63100
