Chanan peer

Chanan peer

Share

روہی چولستان ❤️

30/01/2026

میلہ چنن پیر
پہلا میلہ 12 اور 13 فروری مطلب جمعرات اور جمعہ
اگلے جمعرات اور جمعہ رمضان میں آ جائیں گے جو رمضان شریف میں آئیں گے وہ بھی آپکو بتا دیتا
19 اور 20 فروری رمضان شریف
26 اور 27 فروری رمضان شریف
5 اور 6 مارچ رمضان شریف
12 اور 13 مارچ رمضان شریف
19 اور 20 مارچ رمضان شریف ۔عید 💙

آگے پھر میلہ سٹارٹ ہو جائے گا

26 اور 27 مارچ کو میلہ ہو گا

2 اور 3 اپریل کو میلہ ہو گا
9 اور 10 اپریل کو آخری میلہ ہو گا

ویسے آمدو رفت تو پھر قربانی کی عید تک بہت زیادہ رہ جاتی ہے

07/01/2026

کجھ درد ہن دھاڑیں نکل ویندین😭

استاد امان اللہ ارشد سئیں جھوک لڈا گن 😭
اناللہ واناالیہ راجعون

27/05/2024

ݙاݙا سئیں نجیب اللہ نازش سئیں اللہ کوں پیارے تھی گن 😭😭
اناللہ وانا الیہ راجعون

ایویں موجود رَہے ویسوں جیویں خوشبو گُلابیں وچ
اساݙی مونجھ آوے تاں اساں ہوسوں کتابیں وچ

نازش 😭

Photos from Chanan peer's post 22/03/2024

اوچ شریف & ہیڈ پنجنند ❤️🥀

14/02/2024

السلام علیکم دوستو
15 02 2024
کل جمعرات پہلا میلہ ہے

آپ احباب تشریف لائیں آپکو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں❤️ اور دعا کیجئے کہ اللہ پاک یہ میلے خیر امان سے گزرواے آمین ثم آمین🥀❤️

04/02/2024

جی تو دوستو انتظار کی گھڑیاں ختم

پہلا میلہ 2024 02 15

دوسرا میلہ 2024 02 22

تیسرا میلہ 2024 02 29

چوتھا میلہ 2024 03 07

پانچواں میلہ جوکہ سب سے بڑا میلہ گنا جاتا ہے وہ اس بار نہیں ہو گا کیونکہ ماہ رمضان میں آ رہا ہے

Photos from Chanan peer's post 31/12/2023

Is saal ki aakhri shaam Mubaarak 🥀
Dua h aany wala saal sb klie behtreen ho Ameen ❤️

30/12/2023

حاضری 🥀

20/12/2023

السلام علیکم احباب
اکثر لوگ میلوں کی تاریخ بتا رہے یہ بالکل غلط ہیں ابھی کنفرم ڈیٹ اشو نہیں ہوی
شکریہ 🥀

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Rohi Cholistan
Bahawalpur