JUi Pakistan

Call Directions Website

JUi Pakistan جمیعت کا مقصد جمیعت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

08/09/2026

8 بہنوں کا اکلوتا بھائی روشم مہران سٹی منگوپیر میں گھر کے اندر ڈکیتیوں کی فائرنگ سے ش ہی د 🥲🥲
لاوارث کراچی

08/09/2026

08/09/2026
07/09/2026

آج کے ہیش ٹیگز، احباب ٹوئٹر کا رخ کرے ۔





07/09/2026

Engineer sahib❤️

07/09/2026

✊📜سات ستمبر 1974 - یوم الفتح*

آج کے دن پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر ق،ادیانیوں کو غیر مس,لم اقلیت قرار دیا۔

یہ فیصلہ خون، قربانی اور علماء کی جدوجہد کا نتیجہ تھا۔

*"ختم نبوت ﷺ زندہ باد"*
*"تحفظ ختم نبوت"*ﷺ

قومی اسمبلی نے آئین میں ترمیم کر کے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جب امت ایک ہو جائے تو باطل کو شکست ضرور ہوتی ہے۔

مفتی محمود رح، اور تمام اکابر کی قیادت میں
قومی اسمبلی سے "ختم نبوت" کا بل پاس ہوا۔

یہ فتح جمعیت کی فتح تھی۔
یہ فتح امت کی فتح تھی۔

ہم عہد کرتے ہیں کہ ختم نبوت کا تحفظ آخری سانس تک کریں گے۔

اللہ ان شہداء اور مجاہدین کی قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین

اللہ ہمیں ختم نبوت کا سچا محافظ بنائے۔ آمین








#

07/09/2026

7 ستمبر 1974ء — تاریخِ پاکستان کا یادگار دن۔
پاکستان کی پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا۔
یہ فیصلہ تاریخِ پاکستان کا ایک عظیم الشان اور یادگار فیصلہ ہے۔

28/07/2026

کشمیر کی موجودہ صورت حال پر اظہارِ افسوس۔۔See More

28/07/2026

28/07/2026

�

30 جولائی کا دن ہماری تاریخ کا ایک ایسا دردناک باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اس المناک سانحے میں بے شمار قیمتی جانیں ہم سے جدا ہوئیں، جن کی یاد آج بھی دلوں کو غمگین کر دیتی ہے۔

ہم بھی اس پروگرام میں اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھے۔ وہ منظر، وہ خوف، وہ چیخ و پکار اور اپنوں کی جدائی کا درد آج بھی ذہن سے محو نہیں ہوا۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو اپنی رحمتِ کاملہ میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ہم شہدائے باجوڑ کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، اور نہ ہی اس سانحے کی تلخ یادیں مٹ سکتی ہیں۔

اللہ ہمارے وطن کو امن، سلامتی اور اتحاد عطا فرمائے۔ آمین۔



Address

Bajauri Koruna

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923038564243

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUi Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share