PTi postmartam team

Directions

PTi postmartam team Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTi postmartam team, Political Party, Bajor Koruna.

06/10/2026

💔💔

06/10/2026

_*علی امین گنڈاپور 144 کا احترام کرتے ہوئے۔۔😁*_

06/10/2026

غریدہ آنٹی بندے گن لو🤣🤌

05/10/2026

بچوں کی نواں کلی شہر میں عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی

05/10/2026

جوان نے وہ ہمت دکھائی ہے جو بڑے بڑے کرنے سے پہلے سو بار سوچتے ہیں، اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو سہیل ♥️

05/10/2026

میرے پاس توپیں نہیں
راکٹ لانچر نہیں
بندوقیں اور گولیاں نہیں۔
میری طاقت آپ لوگ ہیں
عمران خان کی طاقت آپ لوگ ہیں۔
ہم ان کی ہر پالیسی کو سڑکوں پر رہ کر، پُرامن طریقے سے مسترد کریں گے۔
سہیل آفریدی🔥✊🏻💯

04/10/2026

اپر وزیرستان مکین میں لانگ مارچ کے لیے جانے والے انصاف یوتھ ونگ کے کارکنان پر پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ

مکین میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جانے والے افراد پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور فائرنگ کی

04/10/2026

وزیرستان کے پہاڑو سے انقلاب ائے گا

04/10/2026

افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے سب سے زیادہ ظلم پنجاب میں ہو رہا ہے لیکن یہ قوم ابھی تک خاموش ہے بڑے افسوس کی بات ہے صرف وزیرستان جتنا قافلہ پورے پنجاب سے نہیں نکلا

04/10/2026

*🔥💫✍🏻بنوں کے منظر!!!*
*گنڈی چوک کی طرف لوگ پیدل اور سائیکلوں پر جا رہے ہیں ۔ جھنڈے ہاتھ میں, عزم سینوں میں ۔ یہ جذبہ تاریخ بننے والا ہے۔*
*دل چھو لینے والا منظر!!*

🫵🏻🔥🫵🏻

Address

Bajor Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi postmartam team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share