Tehsil Municipal Administration Balakot

Call Directions Website Contact the organization

Tehsil Municipal Administration Balakot TMA Balakot Municipal Services provider entity under the Ministry of Local Government, Elections and Rural Development Department Khyber Pakhtunkhwa Peshawar

Balakot sub division is a part of District Mansehra in Hazara Division of khyber Pakhtunkhwa. The town is historically famous for being the site where the decisive battle between fighters Syed Ahmed Shaheed and Shah Ismail Shaheed and the tyrannous Sikhs took place in 1830. The entire Kaghan valley is part of Balakot sub division. The valley is scenically and botanically spellbinding and popular for its verdant pastures. Sprawling Glancing the torrential and windy Kunhar river lofty snow cover mountain peaks, enchanting foamy water fall, dense dark green forests, fresh water springs and Trout and beautiful deep blue lakes perched on high altitudes, all of which make it a land of captivating beauty and create magnetic charm for Tourists specially in summer. Inspite of the pressures of over increasing population and the consequent rising levels of environmental pollution, the Kaghan valley is still botanically paradise. SALIENT STATISTICS

1. GEOGRAPHICAL FEATURE

Balakot sub division is like wedge driven up between Azad Kashmir on the East and Kohistan District in West and North respectively. Crow-fight distance from South. West to the North East in 100 KM and by road from Batrasi Forest to Babusar Top is 185 KM, within an average width of 25 KM.

2. ADMINISTRATIVE SKETCH

a. Date of creation of Tehsil. 1st September 1985
b. Date of creation of Sub Division 1st July 1993
c. Date of creation of TMA Balakot 15th September 2001
d. Total Population (Census 1998) 214,630
e. Total Area 557,803 Acres
f. Total cultivable land 35,115 Acres
g. Total Non cultivable land 522,688 Acres
h. Total irrigated land 7,079 Acres
i. Total non-irrigated land 28,036
j. No. Of union councils 12
k. Of Kanungo Circles 02
l. Of patwar Circles 16
m. Of Police Stations 03
n. Of Police posts. 2

Today on 31/10/2026جناب ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر بالاکوٹ میں ایک ماہ کی "خصوصی صفائی مہم" ​✨ مہم کا مقص...
31/10/2026

Today on 31/10/2026
جناب ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر بالاکوٹ میں ایک ماہ کی "خصوصی صفائی مہم"
​✨ مہم کا مقصد:
علاقے کو صاف ستھرا اور خوشگوار بنانا، بیماریوں سے بچاؤ اور بالاکوٹ کی قدرتی خوبصورتی کو مزید نکھارنا۔
​🤝 ہمارا آپ سے پیغام:
صفائی صرف انتظامیہ کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہم سب کا دائرہِ اخلاق اور دینی فریضہ بھی ہے۔ آئیں! اس ایک ماہ کی مہم میں انتظامیہ کا ساتھ دیں، کوڑا کرکٹ مقررہ جگہوں پر ڈالیں اور اپنے بالاکوٹ کو پاک و صاف بنائیں۔
​پاک بالاکوٹ – ہمارا فخر، ہماری ذمہ داری! 🇵🇰❤️
​

Today on 30/10/2026جناب ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر بالاکوٹ میں ایک ماہ کی "خصوصی صفائی مہم" ​✨ مہم کا مقص...
30/10/2026

Today on 30/10/2026
جناب ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر بالاکوٹ میں ایک ماہ کی "خصوصی صفائی مہم"
​✨ مہم کا مقصد:
علاقے کو صاف ستھرا اور خوشگوار بنانا، بیماریوں سے بچاؤ اور بالاکوٹ کی قدرتی خوبصورتی کو مزید نکھارنا۔
​🤝 ہمارا آپ سے پیغام:
صفائی صرف انتظامیہ کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہم سب کا دائرہِ اخلاق اور دینی فریضہ بھی ہے۔ آئیں! اس ایک ماہ کی مہم میں انتظامیہ کا ساتھ دیں، کوڑا کرکٹ مقررہ جگہوں پر ڈالیں اور اپنے بالاکوٹ کو پاک و صاف بنائیں۔
​پاک بالاکوٹ – ہمارا فخر، ہماری ذمہ داری! 🇵🇰❤️
​

Today on 29/10/2026تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) بالاکوٹ میڈم علینہ نایاب صاحبہ کی ہدایت پر ٹی ۔ایم۔اے بالاکوٹ  کا سینٹیشن س...
29/10/2026

Today on 29/10/2026
تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) بالاکوٹ میڈم علینہ نایاب صاحبہ کی ہدایت پر ٹی ۔ایم۔اے بالاکوٹ کا سینٹیشن سٹاف بذریعہ ٹریکٹر ملال پانڈی روڈ بالاکوٹ کو کلئیر کر رہا ہے ۔

اسسٹنٹ کمشنر آفس بالاکوٹ میں بالاکوٹ کے مشران و سماجی شخصیات کے امن جرگہ کا انعقاد کیا گیا جسکی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر بال...
29/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر آفس بالاکوٹ میں بالاکوٹ کے مشران و سماجی شخصیات کے امن جرگہ کا انعقاد کیا گیا جسکی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ حسرت خان نے کی؛ امن جرگہ میں ٹی ایم او بالاکوٹ میڈم علینہ نایاب صاحبہ محکمہ مال اور ٹی ایم اے سٹاف اور معززین علاقہ/عوام الناس نے شرکت کی اور اپنے مسائل سے اگاہ کیا ۔تمام مسائل کے حل کے لئے احکامات جاری کئے گئے ۔۔

Today on 29/10/2026جناب ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر بالاکوٹ میں ایک ماہ کی "خصوصی صفائی مہم ​✨ مہم کا مقصد...
29/10/2026

Today on 29/10/2026
جناب ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر بالاکوٹ میں ایک ماہ کی "خصوصی صفائی مہم
​✨ مہم کا مقصد:
علاقے کو صاف ستھرا اور خوشگوار بنانا، بیماریوں سے بچاؤ اور بالاکوٹ کی قدرتی خوبصورتی کو مزید نکھارنا۔
​🤝 ہمارا آپ سے پیغام:
صفائی صرف انتظامیہ کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہم سب کا دائرہِ اخلاق اور دینی فریضہ بھی ہے۔ آئیں! اس ایک ماہ کی مہم میں انتظامیہ کا ساتھ دیں، کوڑا کرکٹ مقررہ جگہوں پر ڈالیں اور اپنے بالاکوٹ کو پاک و صاف بنائیں۔
​پاک بالاکوٹ – ہمارا فخر، ہماری ذمہ داری! 🇵🇰❤️
​

Today on 29/10/2026جناب ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر بالاکوٹ میں ایک ماہ کی "خصوصی صفائی مہم" ​✨ مہم کا مقص...
29/10/2026

Today on 29/10/2026
جناب ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر بالاکوٹ میں ایک ماہ کی "خصوصی صفائی مہم"
​✨ مہم کا مقصد:
علاقے کو صاف ستھرا اور خوشگوار بنانا، بیماریوں سے بچاؤ اور بالاکوٹ کی قدرتی خوبصورتی کو مزید نکھارنا۔
​🤝 ہمارا آپ سے پیغام:
صفائی صرف انتظامیہ کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہم سب کا دائرہِ اخلاق اور دینی فریضہ بھی ہے۔ آئیں! اس ایک ماہ کی مہم میں انتظامیہ کا ساتھ دیں، کوڑا کرکٹ مقررہ جگہوں پر ڈالیں اور اپنے بالاکوٹ کو پاک و صاف بنائیں۔
​پاک بالاکوٹ – ہمارا فخر، ہماری ذمہ داری! 🇵🇰❤️
​

جناب ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی بالخصوص ہدایت پر بالاکوٹ میں تعلیم کے شعبے سے متعلق مسائل کے فوری حل اور بہتری کے لیے خصوصی ک...
29/10/2026

جناب ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی بالخصوص ہدایت پر بالاکوٹ میں تعلیم کے شعبے سے متعلق مسائل کے فوری حل اور بہتری کے لیے خصوصی کھلی کچہری برائے تعلیم کا انعقاد کیا گیا۔
​اس کھلی کچہری کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ نے کی، جبکہ تقریب میں میڈم علینہ نایاب صاحبہ تحصیل میونسپل آفیسر بالاکوٹ/محکمہ تعلیم مانسہرہ و بالاکوٹ کے اعلیٰ سربراہان، افسران، اساتذہ کرام، معززین علاقہ اور عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
​اہم نکات و تفصیلات:
​عوامی مسائل کی سماعت: کھلی کچہری کے دوران علاقہ مکینوں اور والدین نے اسکولوں کی عمارتوں، بنیادی سہولیات کی فراہمی، اساتذہ کی کمی، اور تعلیمی معیار سے متعلق اپنے درپیش مسائل اور تحفظات اسسٹنٹ کمشنر اور تعلیمی حکام کے سامنے رکھے۔
​فوری احکامات: اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ نے عوام کے مسائل غور سے سنے اور موقع پر موجود محکمہ تعلیم کے افسران کو متعدد شکایتوں کے فوری ازالے کے لیے سخت ہدایات جاری کیں۔

آن لائن کھلی کچہری بالاکوٹ – عوام اور تاجروں کے مسائل کی فوری سماعت! 🏛️📱​آج جناب ڈی آئی جی (DIG) صاحب ہزارہ ڈویژن اور جن...
28/10/2026

آن لائن کھلی کچہری بالاکوٹ – عوام اور تاجروں کے مسائل کی فوری سماعت! 🏛️📱
​آج جناب ڈی آئی جی (DIG) صاحب ہزارہ ڈویژن اور جناب کمشنر صاحب ہزارہ ڈویژن نے بالاکوٹ کے عوام کے ساتھ آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
​اس آن لائن کھلی کچہری میں تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) بالاکوٹ میڈم علینہ نایاب صاحبہ کے ساتھ ساتھ علاقے کی عوام، تاجر برادری اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
​📌 کھلی کچہری کے اہم امور اور تفاصیل:
​عوامی مسائل کی سماعت: شہریوں اور تاجروں نے بالاکوٹ اور گردونواح کو درپیش بنیادی مسائل، امن و امان، اور بلدیاتی امور کے حوالے سے اپنی شکایات و تجاویز اعلیٰ حکام کے سامنے رکھیں۔

Today on 28/10/2026تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) بالاکوٹ میڈم علینہ نایاب صاحبہ سے  کابینہ انجمن تاجران گڑھی حبیب اللہ بازار...
28/10/2026

Today on 28/10/2026
تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) بالاکوٹ میڈم علینہ نایاب صاحبہ سے کابینہ انجمن تاجران گڑھی حبیب اللہ بازار کے وفد نے ایک تفصیلی اور اہم میٹنگ کی۔
میٹنگ کے دوران گڑھی حبیب اللہ بازار کو درپیش مسائل، تاجر برادری کی مشکلات، صفائی ستھرائی کے نظام اور علاقے کی بہتری کے لیے دیگر اہم امور پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ اور تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی گئی۔

Address

Tehsil Municipal Administration Balakot Near PTDC Motel Balakot
Balakot
21230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration Balakot:

Shortcuts

Share

Nearby government services


Other Government Organizations in Balakot

Show All