GPS No.3 l City Circle Office

GPS No.3 l City Circle Office

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS No.3 l City Circle Office, Government Organization, Bannu.

Photos from GPS No.3 l City Circle Office's post 22/02/2024

تعریف کرنے کا وقت آ گیا ہے! ہمارے پاس مختلف ڈیزائنز کے ساتھ بہت ہی سستی قیمتوں میں بہترین کوالٹی کی پروڈکٹس دستیاب ہیں۔ ہمارے اکریلک اوارڈ شیلڈز کی مدد سے آپ اپنے سٹوڈنٹس کی کارکردگی کو سراہ سکتے ہیں اور انہیں تعریفوں سے نواز سکتے ہیں۔ ہم سے رابطہ کریں اور اپنی ضروریات کے لئے بہترین سلیکشن حاصل کریں۔
برائے رابطہ واٹس ایپ: 03121933930

09/09/2021

Student: Saad Zia
Class: 2nd
Teacher: Ahmad Mehmood
School: GPS No. 3 Bannu City.

Photos from GPS No.3 l City Circle Office's post 14/08/2021

Plantation all over District Bannu.
Happy Independence day.

13/07/2021

*نوٹیفیکیشن 7970-8031*

مجاز اتھارٹی (سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا) کی منظوری کے بعد ، نیا آن لائن ایکشن مینجمنٹ سسٹم (او اے ایم ایس) خیبر پختون خوا میں 01-04-2019 کو شروع ہوا ہے۔ مندرجہ ذیل نظام / طریقہ کار کا مشاہدہ کیا جائے گا۔

*1. فرسٹ ٹائم غیر حاضری پر*

غیر حاضر اساتذہ / عہدیدار کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا اور مجاز اتھارٹی فیصلہ کرے گی کہ متعلقہ اساتذہ کے جواب / وضاحت کی بنیاد پر ایک دن کی تنخواہ میں کٹوتی کرنی ہے یا اس کی توثیق کے ساتھ معاون دستاویزی ثبوت/جواب کی معاونت کی جائے گی۔

*2. دوسری بار غیر حاضری پر*

شو کاز نوٹس جاری کیا جائے گا

ایک دن کی تنخواہ میں کٹوتی۔

اس کے بعد "سنسر" اور کے معمولی جرمانے کا نفاذ کیا جائے گا

*3. تیسری بار غیر حاضری پر*
ایک سال کے لئے ایک اضافے کو روکنے کے لئےشو کاز نوٹس دیا جائے گا۔

*4. چوتھی بار غیر حاضری پر*
تین سال کے لئے دو اضافے کو روکنے کے لئےشو کاز نوٹس دیا جائے گا۔

*5۔پانچویں وقت غیر حاضری پر*

ای اینڈ ڈی رولز کے تحت مخصوص کسی بھی بڑے جرمانے کے نفاذ کے لئےشو کاز نوٹس دیا جائے گا۔

جس میں ڈاؤن گریڈنگ ، لازمی ریٹائرمنٹ ، سروس سے ہٹانا شامل ہیں

نوٹ:
غیر حاضری کا اطلاق ہر تعلیمی سال کے آغاز سے ہوگا۔
https://chat.whatsapp.com/KvQJ314iv95FLBZhClM4EH

09/07/2021
09/07/2021

جو سرکاری ملازمین اس حقیقت کو تسلیم کرنے سے گریزاں ہیں کہ ہمارا نظام دراصل طبقاتی نظام ہے، جہاں محنت کش صرف خون پسینا بہاتا ہے لیکن فائدہ اشرافیہ اور سرمایہ دار اٹھاتا ہے، ان کی آنکھیں کھولنے کیلئے صرف اتنا ہی ثبوت کافی ہوگا کہ نچلے طبقے کے جو ملازمین پچھلے ایک سال سے اپنے حقوق کیلئے احتجاج اور جدوجہد کررہے تھے ان کے لئے خزانے پر بوجھ کو بہانہ بنا کر مخصوص ملازمین کیلئے تفریق کیساتھ کل ملا کر درحقیقت 35فیصد سے بھی کم اضافہ بنیادی تنخواہ (Initial Basic Pay) کی بنیاد پر کیا گیا جبکہ پہلے سے مراعات یافتہ بیوروکریسی کے لئے حکومتی خزانہ خود پھول کر عمروعیار کی زنبیل بن گیا اور بلاتفریق تمام بیوروکریسی کیلئے صرف ایک ایگزیکٹو الاؤنس کا ہجم بڑھا کر 150فیصد کردیا گیا، وہ بھی جاریہ بنیادی تنخواہ (Running Basic Pay) کی بنیاد پر۔

نمائشی تبدیلی اور بے انصافی کا یہ عالم ہے کہ کمزور اور ریلیف کے ذیادہ حقدار طبقے یعنی سکیل 1سے سکیل 6 کے کلاس فور ملازمین کی تنخواہ اور مراعات میں اضافہ کی شرح ان کی مشکلات، ضروریات یا مہنگائی کے تناسب سے نہیں بلکہ ان کی طبقاتی کمزوری کی بنا پر کیا گیا جبکہ سروس سے ریٹائرڈ پنشنرز کیلئے ابھی تک کوئی ریلیف منظر عام نہیں آسکا۔۔۔۔۔

حکومتی پٹارے سے اور کیا کیا نکلتا ہے، ابھی دیکھنا باقی ہے لیکن یہ بات اٹل ہے کہ ہمارے معاشرے میں طبقاتی نظام قائم رہے گا بلکہ موجودہ دور حکومت میں اس نظام کی جڑیں مزید مضبوط اور محروم طبقے کی بے حسی عروج پر پہنچ چکی ہے۔

دیکھنا یہ ہے کہ محنت کش طبقے میں شعوری انقلاب برپا ہونے سے قبل مزید کتنی نسلیں بند منہ اور سلی ہوئی زبانوں کے ساتھ قربانی کا زینہ چڑھتی ہیں۔
تحریر۔ جبران اسلم خان صوبائی جنرل سیکرٹری ایپکا خیبرپختونخواہ

16/06/2021

*محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی طرف سے نیا نوٹیفیکیشن جاری*

سمر زون (گرم علاقوں) کے تمام پرائمری اور مڈل سکولز کل سے کھلے رہیں گے۔

سکول ٹائمنگ صبح 7 سے لیکر 10 بجے تک ہوگا۔

ونٹر زون میں پرائمری سے لیکر ہائیر سیکنڈری سکولز نارمل اوقت کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔

گریڈ 9 سے گریڈ 12 تک کے طلباء کے لئے سکول کھلے ہونگے اور انہیں صرف وہ مضامین پڑھائے جائیں گے جسمیں امتحان ہوں گے۔

ان تمام فیصلوں کا اطلاق تمام سرکاری و نجی سکولوں پر ہوگا۔

11/06/2021

وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرر، دستاویز

وفاقی وزارتوں کو 628 ارب کا ترقیاتی بجٹ ملے گا،

ایوی ایشن ڈویژن کیلئے 3 ارب 55 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ مقرر

کابینہ ڈویژن کو46ارب15کروڑ کا ترقیاتی بجٹ ملے گا،

موسمیاتی تبدیلی کا ترقیاتی بجٹ 14ارب 32 کروڑمختص کر دیا،

کامرس ڈویژن کو 1 ارب 61 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ ملے گا،

وزارت تعلیم و تربیت کیلئے9 ارب سے زائد کا ترقیاتی بجٹ مقرر،

وزارت خزانہ ترقیاتی کاموں پر 123 ارب 13 روپے خرچ کرے گی،

ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 42 ارب 45 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ ملے گا،

ہاؤسنگ و تعمیرات کیلئے 24 21 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ مقرر،

وزارت انسانی حقوق کوترقیاتی بجٹ کی مد میں 27 کروڑ ملیں گے،

وزارت صنعت و پیداوار 2 ارب 91 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ خرچ کرے گی،

وزارت اطلاعات کا ترقیاتی بجٹ 1 ارب 89 کروڑ روپے ہوگا،

وزارت آئی ٹی 9 ارب 36 کروڑ روپے ترقیاتی کاموں پرخرچ کرے گی،

بین الصوبائی رابطہ کیلئے 3 ارب 73 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ مقرر،

وزارت داخلہ کیلئے ترقیاتی بجٹ 21 ارب روپے کی تجویز، دستاویز

امورکشمیر اورگلگت بلتستان کیلئے69ارب کا ترقیاتی بجٹ مقرر،

وزارت قانون و انصاف کے لیے 6 ارب کا ترقیاتی بجٹ، دستاویز

امور جہازرانی و میری ٹائم کیلئے 4 ارب 46 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ

وزارت انسداد منشیات کیلئے 48 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ تجویز،

وزارت غذائی تحفظ کے لیے 12 ارب کا ترقیاتی بجٹ تجویز،

نیشنل ہیلتھ سروسز کیلئے 21 ارب 72 کروڑ ترقیاتی بجٹ مقرر،

قومی ورثہ و ثقافت کیلئے 12 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ تجویز،

پٹرولیم ڈویژن کو 3 ارب 24 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ ملے گا،

سماجی تحفظ کے لیے 59 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ مختص،

ریلوے ڈویژن کیلئے 30 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ ہو گا

سائنس و ٹیکنالوجی کیلئے 8 ارب 34 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ تجویز،

آبی وسائل کے لیے 103 ارب کا ترقیاتی بجٹ، دستاویز

این ایچ اے کیلئے 113 ارب 75 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ،

پیپکو کے لیے 69 ارب سے زائد ترقیاتی بجٹ ہو گا،

کرونا وبا کے خاتمے و قدرتی آفات کیلئے 50 ارب روپے مختص، دستاویز

10/06/2021

*سمر اور ونٹر زون کے سکولز کے اوقات کار پھر تبدیل ۔اعلامیہ جاری*
*نوٹیفکیشن کے مطابق میٹرک اور انٹر کے طلباء کو صرف وہی مضامین پڑھائے جائیں جس میں وہ پیپرز دیں گے*

*ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں میں حاضری 7 تا 10 بجے ہوگی.*
*جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو پرائمری سکولز گرمی کی وجہ سے بند رہینگے*

10/06/2021

اگر کوئی طالب علم یہ سوچ لے کہ علم استاد سے نہیں کتاب سے حاصل ہوتا ہے تو اس نے ناکامی کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھ لیا۔
استاد کی عزت کریں تاکہ اپکو بھی عزت کی نگاہ سے دیکھا جائے
گرمی کی درجہ حرارت °48
ٹیچر: سید اقتدار علی شاہ
سکول: جی پی ایس گنڈلی

10/06/2021

Sir Tausif Khan of GPS No. 2 Shahbaz Azmat Khel is being concerned.
For the kids, its going to be impossible to withstand this summer.

10/06/2021

Along with official duties teachers of GPS no. 3 are also trying to tackle the hot weather. With temperature of 48⁰C it is almost impossible to continue with the studies.

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bannu

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 11:00
Saturday 09:00 - 13:00