Anp District Bannu

Anp District Bannu

Share

🚩🚩🚩Awami National Party – Serving Bannu with vision, peace & Pakhtun pride. Voice of the people, hope for the future.🚩🚩🚩

10/10/2025

سابق سینیٹر خاجی باز محمد خان بنوں 🚩— یو ریښتینی🚩 پښتون مشر، د پښتنو وطن غمخور، چې هر وخت یې د قام، خاوري او کلتور د تحفظ لپاره خپله آواز پورته کړې ده. هغه نه یوازې سیاستدان، بلکې د پښتني غیرت، جرت او ولسي همدردۍ یو ژوندی مثال دی.

خاجي باز محمد خان د امن سفیر دی، چې هر وخت یې د جنګ، تشدد او فساد پر ضد د سولې او اتفاق غږ کړی دی. هغه باور لري چې پښتانه باید متحد شي، خپل حقوق وپیژني او د تعلیم، ترقی او شعور پر لور روان شي.

هغه د پښتنو د درد احساس لري، د شهیدانو په جنازو کې مخکښ وي، د متاثرو کورنیو سره غم شریکی کوي او د مظلومو لپاره د انصاف غږ پورته کوي.

🚩🚩پښتو شاعري (قوم‌پرستي احساساتو لپاره):🚩🚩

پښتون یمه، غیرت زما شناخت دی، 💓
د باز محمد په شان راته افتخار دی.

چې د قام غمخوري یې کړي په عمل 💗
هغه مشر ته وایو، د قام لارښود پل

نه شو هېرولے ستا خدمتونه،
ستا عزم نه وېرېږي تورې شېبې💓

🚩🚩خلاصه🚩🚩
خاجی باز محمد خان د پښتنو لپاره یو داسې رهنما دی چې د قام په هره ستونزه کې یې خپل موجودګی ښودلې. داسې مشران د قام ویاړ دي او د ځوان نسل لپاره یوه رڼا ده چې د خدمت، صداقت او قربانۍ لاره ورښيي.

🚩🚩💓written by Admin ( Sifat Ullah Shah )🚩

Taimur Baz Khan Awami National Party TaiMoor BaZ Khan Fans TaiMoor Baz Khan -PK99 Sardar Hussain Babak Taimur Baz Khan Haider Khan Hoti Aimal Wali Khan Baz Muhammad Khan Syed Jabbar Shah TaimorBaz khan Fans





Photos from Anp District Bannu's post 10/10/2025

بنوں: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سفیر امن، مشر سینیٹر باز محمد خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں میں مروت بیٹنی قبیلے سے تعلق رکھنے والے بے دردی سے شہید کیے گئے 3 افراد کے لواحقین اور قبائلی مشران سے ملاقات کی۔ انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ورثاء سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔

سینیٹر باز محمد خان نے اس موقع پر پرزور انداز میں امن و انصاف کے قیام پر زور دیا اور پختون قوم کو درپیش مظالم کے خاتمے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔



10/10/2025

صوبہ خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی: اپوزیشن کے لیے لمحۂ فکریہ

خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں جس جماعت کو اکثریت حاصل ہے، وزیر اعلیٰ کا انتخاب یا اس کی تبدیلی بنیادی طور پر اُسی جماعت کا اندرونی معاملہ ہے۔ البتہ اگر یہ فیصلہ کسی بیرونی دباؤ یا اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر کیا جاتا ہے تو یہ ایک الگ اور سنجیدہ بحث ہے، جس پر قومی سطح پر غور کی ضرورت ہے۔

اس وقت سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی بازگشت پھر سے سنائی دے رہی ہے۔ ایسے میں بعض باخبر ذرائع اور پاور کوریڈورز سے جڑے افراد بڑے دعوے سے کہہ رہے ہیں کہ نیا وزیر اعلیٰ اپوزیشن سے آئے گا۔ اگر واقعی اپوزیشن ایک بار پھر ایسی غیر فطری حرکت کی طرف بڑھتی ہے تو یہ اُن کے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگا۔

اپوزیشن کو یہ حقیقت مدنظر رکھنی چاہیے کہ ان کا موجودہ بیانیہ نہایت کمزور ہو چکا ہے۔ وہ نہ صرف حکومت کے مؤثر بیانیے کا مقابلہ کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، بلکہ عوام سے مسلسل دور بھی ہوتی جا رہی ہے۔ جذباتی نعروں اور وقتی فیصلوں کی سیاست اب مزید نقصان دہ ہو سکتی ہے، خاص طور پر خیبر پختونخوا جیسے باشعور صوبے میں۔
وقت آ چکا ہے کہ اپوزیشن اپنی سابقہ غلطیوں سے سبق سیکھے اور وقتی فائدے کے بجائے طویل المدتی سیاسی استحکام کو ترجیح دے۔ اگر ماضی کی تاریخ سے سبق نہ سیکھا گیا، تو نتائج وہی ہوں گے جو پہلے دیکھے جا چکے ہیں: عوام کی مزید بیگانگی، اور ایک ناکام سیاسی حکمت عملی۔

تیمور باز خان
سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری، عوامی نیشنل پارٹی، خیبر پختونخوا

Sifat Ullah Shah

TaiMoor BaZ Khan Fans Awami National Party Taimur Baz Khan TaiMoor Baz Khan -PK99 Taimur Baz Khan Sardar Hussain Babak Haider Khan Hoti Aimal Wali Khan

06/10/2025

باچا خان بابا، جنہیں خان عبدالغفار خان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، برصغیر کے ایک عظیم، پُرامن اور غیر متشدد سیاسی رہنما تھے۔ آپ کو "سرحدی گاندھی" (Frontier Gandhi) بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ آپ مہاتما گاندھی کے عدم تشدد کے فلسفے کے مضبوط پیروکار تھے۔
آپ کی پوری زندگی پختون قوم، تعلیم، امن اور آزادی کی جدوجہد میں گزری۔

🚩ذاتی معلومات:🚩
👇پیدائش:👇
6 فروری 1890، اتمان زئی، ضلع چارسدہ (خیبر پختونخوا) وفات: 20 جنوری 1988، پشاور۔
- دفن:🚩 جلال آباد، افغانستان (کیونکہ پاکستان میں اجازت نہ ملی)

🚩اہم کارنامے:🚩
1. خدائی خدمتگار تحریک🚩
باچا خان نے 1929 میں "خدائی خدمتگار تحریک" کی بنیاد رکھی۔ اس تحریک کا مقصد پختونوں میں سیاسی شعور بیدار کرنا، تعلیم عام کرنا، اور عدم تشدد کے ذریعے آزادی حاصل کرنا تھا۔ اس تحریک کے کارکنان سرخ کپڑے پہنتے تھے، اسی لیے انہیں "سرخ پوش" بھی کہا جاتا ہے۔

2. تعلیم کا فروغ:🚩🚩
باچا خان نے پختونوں کو جہالت سے نکالنے کے لیے مختلف علاقوں میں اسکول قائم کیے۔ وہ سمجھتے تھے کہ قوم کی ترقی تعلیم سے ہی ممکن ہے۔

3. عدم تشدد کا نظریہ:🚩🚩🚩
انہوں نے ہمیشہ امن، صبر اور برداشت کی بات کی۔ آپ کا ماننا تھا کہ ہتھیار اٹھانے کے بجائے دلیل، تعلیم اور عدم تشدد کے ذریعے مسائل حل کیے جائیں۔
4. آزادی کی جدوجہد:🚩🚩🚩🚩
باچا خان بابا نے برطانوی سامراج کے خلاف طویل جدوجہد کی۔ انہیں بار بار جیل میں ڈالا گیا، لیکن وہ اپنے مؤقف سے کبھی پیچھے نہ ہٹے

۔قیامِ پاکستان کے بعد بھی انہوں نے پختون حقوق کے لیے آوا👈
بلند کی۔

شخصیت اور نظریہ:🚩
- سادہ زندگی، اعلیٰ کردار، اصولوں پر قائم رہنا، اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانا ان کی شخصیت کی نمایاں خصوصیات تھیں۔
- وہ مذہب، قوم، زبان اور علاقے سے بالاتر ہو کر انسانیت کی بات کرتے تھے۔
- ان کا ماننا تھا کہ "ظلم سہنا بھی ظلم کے ساتھ تعاون ہے۔"

🚩باچا خان کا ورثہ:🚩
- باچا خان کی جدوجہد آج بھی عوامی نیشنل پارٹی (ANP) کے نظریے کی بنیاد ہے۔
- ایمل ولی خان اور اسفندیار ولی خان جیسے رہنما ان کے نظریے کو آگے بڑھا رہے ہیں

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇🚩
باچا خان بابا صرف ایک سیاسی رہنما نہیں، بلکہ ایک فکر، ایک
تحریک اور ایک نظریہ تھے، جو آج بھی زندہ ہے۔

انہوں نے مذہب کو سیاست کا ہتھیار نہیں بنایا بلکہ اخلاقی تربیت کا ذریعہ سمجھا۔

6. ثقافت سے محبت:🚩
انہوں نے پشتونوں کو ان کی زبان، روایات، اور شناخت پر فخر کرنا سکھایا۔
ان کا نعرہ تھا:
🚩🚩"پشتو زہ پہ مینه ژبہ بولم، پہ توره نۀ"🚩🚩
(یعنی: میں پشتو زبان محبت سے بولتا ہوں، تلوار سے نہیں۔)

7. بین الاقوامی سطح پر پہچان:🚩🚩
باچا خان کو دنیا بھر میں امن پسند لیڈر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
- 1987 میں انہیں 🌹"انٹرنیشنل گاندھی امن ایوارڈ"🌹 دیا گیا۔
- ان کے جنازے میں پاکستان، افغانستان اور دنیا بھر سے لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔

🌹🚩🚩نتیجہ: 🚩🚩🌹
باچا خان بابا ایک اصولی، بے لوث، دور اندیشی اور قومی و عالمی رہنما تھے۔
انہوں نے پشتونوں کو بندوق سے ہٹاکر کتاب، قلم اور امن کی راہ پر لگایا — جو آج بھی ان کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔
ان کی سوچ آج بھی زندہ ہے، اور جو قومیں اپنے رہنماؤں کو یاد رکھتی ہیں، وہ کبھی مٹتی نہیں۔

🚩🌹(Admin Sifat Ullah Shah )🌹🚩👈

Awami National Party Taimur Baz Khan TaiMoor BaZ Khan Fans TaiMoor Baz Khan -PK99 Taimur Baz Khan Haider Khan Hoti Aimal Wali Khan Sardar Hussain Babak

06/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی بنوں ایمل ولی خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
ہم ماضی میں ولی باغ کے وفادار تھے، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔
ولی باغ کی حفاظت ہمارے لیے ایک اعزاز ہی نہیں بلکہ ایک مقدس ذمہ داری ہے،
جسے ہم اپنے اپر فرض سمجھتے ہیں۔ اگر اس راستے میں ہمیں کوئی قربانی دینی پڑی
تو ہم ایک لمحے کے لیے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

حکومت اور ادارے کان کھول کر سن لیں:
پختونوں کی نمائندہ جماعت، سو سالہ پرامن اور نظریاتی تحریک کا وارث
اگر ایمل ولی خان کو کوئی نقصان پہنچا تو
یہ بوجھ نہ ریاست برداشت کر سکے گی اور نہ ہی اس کا نتیجہ سنبھال سکے گی۔

ہم ہر حال میں اپنے قائد، اپنے نظریے اور اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔

🚩 written by Admin ( Sifat Ullah Shah )👈🚩

Taimur Baz Khan Awami National Party TaiMoor BaZ Khan Fans TaiMoor Baz Khan -PK99 Taimur Baz Khan Aimal Wali Khan Haider Khan Hoti Sardar Hussain Babak Mirzali Anp عبدالسلام انقلابی Syed Jabbar Shah Baz Muhammad Khan Hayat Baber Maskeen Anp Anp District Bannu

05/10/2025
05/10/2025

امیر حیدر خان ہوتی کا مسلم لیگ ن کے وزیر طلال چوہدری کو
جواب

Awami National Party Aimal Wali Khan Haider Khan Hoti Taimur Baz Khan TaiMoor BaZ Khan Fans TaiMoor Baz Khan -PK99 Sifat Ullah Shah Taimur Baz Khan

04/10/2025

ریاست سچ کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہے۔ جب ایمل ولی خان نے حق و صداقت کی بات کی، جمہوریت کی بالادستی اور پختونخوا کے وسائل پر ناجائز قبضے کے خلاف آواز بلند کی، تو وفاقی حکومت اور سیکیورٹی اداروں نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے ان کی ذاتی و رہائشی سیکیورٹی واپس لے لی۔

یہی ہے وہ "جمہوریت" جہاں اختلافِ رائے کا جواب تحفظ چھین کر دیا جاتا ہے۔ جو خاموش رہے وہ محفوظ، اور جو سچ بولے وہ نشانے پر۔ مگر یاد رکھیں، طاقت عارضی ہوتی ہے، سچ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔

ایمل ولی خان وہ بے باک آواز ہے جو کسی دباؤ میں نہیں آتی۔ وہ ولی خان بابا کا نواسہ ہے، وہ ولی خان جو آمریتوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے۔ جنہوں نے پوری زندگی جمہوریت، پختونوں اور دیگر مظلوم اقوام کا مقدمہ بڑی جرات سے لڑا۔ وہ "بابائے جمہوریت" کے لقب سے جانے جاتے ہیں اور پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کے ایک معتبر، اصول پسند اور نظریاتی اپوزیشن لیڈر کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں، جن کی مثال آج بھی نہیں ملتی۔

ایمل ولی خان کی آواز سچ کی وہ گونج ہے، جو وقتی سازشوں سے خاموش نہیں کی جا سکتی۔
🚩written by Admin Sifat Ullah Shah 🚩

TaiMoor BaZ Khan Fans Taimur Baz Khan Awami National Party TaiMoor Baz Khan -PK99 Taimur Baz Khan Mirzali Anp عبدالسلام انقلابی

وفاقی حکومت/وزارتِ داخلہ نے میرے اور میرے والد و اہلِ خانہ کو دی گئی تمام حفاظتی نفری واپس لے لی ہے۔
دو باتیں:
1۔ اگر مجھے یا میرے اہلِ خانہ کو کچھ بھی ہوا تو اس کی پوری ذمہ داری ریاست پر ہوگی۔
2۔ میں عوام کی آواز بن کر بات کرنا جاری رکھوں گا اور آنے والی ہر صورتِ حال کے لیے تیار ہوں۔
اور ہاں اب میں نجی محافظوں اور اپنے سالاروں کے ساتھ زیادہ محفوظ طریقے سے اپنا سفر جاری رکھوں گا۔
پیر کو ملتے ہیں

| |

Photos from Anp District Bannu's post 04/10/2025

🚩عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما🚩
🚩حاجی بازمحمد خان🚩
🚩(یونین کونسل شمشی خیل) 🚩
🚩 تعلیمی ترقیاتی جائزہ👈,

حاجی بازمحمد خان کی قیادت میں یونین کونسل شمشی خیل کے درج ذیل اسکولز کو تعلیمی بہتری، ترقیاتی اقدامات اور سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی گئی:

1. گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول غلام مغل خیل
2. گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول غلام مغل خیل
3. گورنمنٹ پرائمری اسکول خانزادہ غلام مغل خیل
4. گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول سعید خان شمشی خیل
5. گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول گابا خیل
6. گورنمنٹ پرائمری اسکول جھگی خان مغل خیل
7. گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول ترخیوالا خاص
8. گورنمنٹ پرائمری اسکول بھرائی پنچ خیل
9. گورنمنٹ مڈل اسکول شمشی خیل

🚩 (Admin Sifat Ullah Shah )🚩

Taimur Baz Khan TaiMoor BaZ Khan Fans Taimur Baz Khan Awami National Party TaiMoor Baz Khan -PK99

Photos from Anp District Bannu's post 02/10/2025

(PK-99 )بنوں کے باوقار امیدوار، تیمور باز خان — خدمت کا نام، امن کی پہچان

بنوں کی دھرتی ہمیشہ اُن لوگوں پر نازاں رہی ہے جنہوں نے ذاتی مفاد سے بالا تر ہو کر عوامی خدمت اور امن کے فروغ کو اپنا مشن بنایا۔ تیمور باز خان انہی باہمت، خوش اخلاق اور دردِ دل رکھنے والے نوجوانوں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے سیاست کو خدمت کا ذریعہ بنایا ہے، نہ کہ شہرت کا ہتھیار۔

ان کے والد، باز محمد خان (سابق سینیٹر)، ایک کہنہ مشق 👈 سیاستدان ہیں جنہوں نے ہر سطح پر بنوں کے امن، ترقی، اور عوامی حقوق کے لیے بے لوث آواز اٹھائی۔ ان کی سیاسی جدوجہد، اخلاص اور عوام سے رشتہ آج بھی زندہ و تابندہ ہے۔
تیمور باز خان اسی وراثت کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ وہ PK-99 سے ایک امیدوار کی حیثیت سے میدان میں ہیں، مگر ان کی سوچ اور عزم ایک منتخب نمائندے سے بڑھ کر ہے۔

وہ نہ صرف ایک نرم گفتار، بااخلاق اور ملنسار شخصیت کے حامل ہیں بلکہ عوام کے مسائل کو سننے اور حل کرنے میں ہر وقت پیش پیش رہتے ہیں۔ آج جب بنوں کو امن، ترقی اور قیادت کی ضرورت ہے، تو تیمور باز خان جیسے نوجوان امید کی کرن ہیں۔

PK-99 کے عوام کا روشن مستقبل اُن کے بااعتماد فیصلے سے جڑا ہے۔

(admin Sifat Ullah Shah )

Taimur Baz Khan TaiMoor BaZ Khan Fans TaiMoor Baz Khan -PK99 Taimur Baz Khan عبدالسلام انقلابی Awami National Party Maskeen Anp Mirzali Anp

02/10/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

13/05/2025

نر نر تکڑا تکڑا غر غر غگیگہ تیمور باز خان اللّٰہ اپکو سلامت رکھے تیمور باز ایک دلیر عزت دار اور انتہائی اچھے اخلاق کا مالک ہے ایسے ہیرے صدیوں بعد ملتے ہیں انکی قدر کرو
Taimur Baz Khan TaiMoor Baz Khan -PK99 TaiMoor BaZ Khan Fans Taimur Baz Khan عبدالسلام انقلابی Awami National Party Sifat Ullah Shah

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Bannu
92