21/11/2022
Student's Voter Awareness Session conducted by District Election Commissioner Bannu at Government High school No. 4. ECP Youth Mainstreaming campaign 2022.
Election Commission of Pakistan
21/11/2022
Student's Voter Awareness Session conducted by District Election Commissioner Bannu at Government High school No. 4. ECP Youth Mainstreaming campaign 2022.
02/09/2022
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بنوں حبیب الرحمن خٹک نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول غلام جان بکا خیل بنوں کے طلباء سے ووٹر آگاہی مہم کے سلسلے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ایک مقدس امانت اور قومی فریضہ ہے اور جمہوریت کے استحکام کےلئے اہل اُمیدواروں کوووٹ ڈالنا ہر پاکستانی شہری کا قومی فریضہ ہے انہوں نے طلباء سے اپیل کی کہ وہ اور ان کے خاندان کے افراد آئندہ آنے والے انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کو ضرور استعمال کریں اور جمہوریت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے پائیدار جمہوریت کے لئے الیکشن کمیشن کی کاوشوں کا تفصیل سے ذکر کیا ۔ آخر میں طلباء کو پولنگ اسٹیشن کی تیاری اور ووٹ ڈالنے کا فرضی مشق کرایا تاکہ وہ اس عمل سے باخوبی آگاہ ہو سکے اور ان سے پر زور اپیل کی گئی کہ وہ الیکشن کمیشن کے سفیر بن کراس پیغام کو قریہ قریہ اور گھر گھر پہنچائیں تاکہ آنے والے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح فیصد زیادہ ہو سکیں۔
جمہوریت کے استحکام کےلئے ووٹ ڈالنا ہم سب کا قومی فریضہ ہے
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |