وزیر قوم نے کہا جب تک دھرنا رہے گا اس وقت تک وزیر قوم تمام تر ( کھانے پینے کی بندوبست کریں گا) کیونکہ عبدالصمد خان اور پورے بنوں قوم مشران ہمارے مہمان ہے،
Khodai khedmat gaar
khodai khedmadgasr
19/10/2024
جمشید بھائی بنوں قوم کا ایک ہیرو ہیں جمشید بھائی نے ہمیشہ کیلئے مظلوم قوم کی آواز اٹھائی ہیں اور آج جمشید کیساتھ جو کچھ ہو رہا ہیں جیل میں وہ ناقابل برداشت ہیں ۔۔۔دو تین دن سے جمشید بھائی کی حالت تشویشناک ہیں جمشید بھائی کو سی ٹی ڈی والوں نے سر پر بھی مارا ہیں اور ہسپتال میں اسکی علاج کیلئے ڈاکٹروں کو نہیں چھوڑتے ہیں اور جمشید بھائی کی دماغی توازن بھی ٹیک نہیں ہیں اور خوراک میں زہر بھی دیا ہیں آگر جمشید خان کو کچھ ہوا تو اسکی زمدار حنان ظھیر اور ریاستی ادارے ہونگے ۔۔حدا نہ کرے۔ آگر جمشید خان اس دنیا میں نہ رہا۔۔یا معذور ہوا ۔۔۔تو بنوں قوم کا ٹارگٹ ظھیر اور حنان ہیں کیونکہ اس کی گرفتاری ان بے غیرتوں نے کیا ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
14
Bannu
