Monthly Test 8/November/2025
Al Raees Education System
To build our children's future in the light of Modern Education, so that our children grow up to be a source of comfort to the Nation.
English Teacher Required for Al Raees Education System Bannu.
Contact # 03319159307
فَاِذَا قَضَیۡتُمُ الصَّلٰوۃَ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِکُمۡ ۚ فَاِذَا اطۡمَاۡنَنۡتُمۡ فَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ ۚ اِنَّ الصَّلٰوۃَ کَانَتۡ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ کِتٰبًا مَّوۡقُوۡتًا ﴿۱۰۳﴾
پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ تعالٰی کا ذکر کرتے رہو اور جب اطمینان پاؤ تو نماز قائم کرو! یقیناً نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے ۔
الحمدللہ آج ایک مرتبہ پھر الرئیس ایجوکیشن سسٹم بنوں والدین کی امیدوں پر پورا اتر آیا۔یہ سب اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ ہے۔
ایک نیا دن ،ایک نیا آغاز، ایک نیا وعدہ،ایک نئی تکمیل۔
الحمدللہ الرئیس ایجوکیشن سسٹم جدید آبادی جامن روڈ بنوں جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔اساتذہ کرام کی خلوص اور انتھک محنت اور کوشش کی وجہ سے آج وہ کام پائے تکمیل کو پہنچا، جو اکثر سکولوں میں پس پشت ڈالا گیا ہے۔اور وہ ہے تختیوں کا لکھنا جو اکثر سکولوں میں یہ روایت ختم ہو چکی ہے۔ الرئیس ایجوکیشن سسٹم بنوں میں بچوں کی خوشخطی کے یہ قدیم طریقہ اپنایا گیا۔
الرئیس ایجوکیشن سسٹم بنوں 11 اگست بروز سوموار کو کھلا جائے گا۔
شکریہ پرنسپل الرائیس ایجوکیشن سسٹم
پہلی بار ایٹا ٹیسٹ کی تیاری بہترین نتیجہ شاندار کامیابی ماہوار ٹیسٹ.
Al Raees Education System Jadidabadi Bannu.
Student Name:- Muneeba
Al Raees Education System Jadidabadi Bannu.
Student Name:-Shahzain
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jaman Road Jadid Abadi No. 2
Bannu
28100
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 18:00 |
| Tuesday | 07:00 - 18:00 |
| Wednesday | 07:00 - 18:00 |
| Thursday | 07:00 - 18:00 |
| Friday | 07:00 - 11:30 |
| Saturday | 07:00 - 18:00 |
