بچے کھیل کھیل میں سیکھتے ہیں۔
گورنمینٹ پرائمری سکول عجب نور نورڑ بنوں
our motto to improve education and develope a good society and peaceful environment
ابرہیم خان جماعت دوئم یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اظہار خیال کر ر ہا ہے
30/10/2023
شاباش عجبیئن
پورے ضلع میں (دوسری پوزیشن) یاسر خان اور زعفران اللہ ( 7 ہزار انعام ) جبکہ تیسری پوزیشن سفیر اللہ خان ( 5 ہزار ) نے قبضہ کرکے صوبائی ایٹا سکالرشپ فار سینٹر آف ایکسیلنس کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں،
ویلڈن
دعوت تبلیغ
آج ہمارے سکول تبلیغی جماعت سے وابستہ ملائیشین اور کراچی کے احباب کی آمد ہوئی، انہوں نے طلباء اور اساتذہ کے سامنے دین و ایمان اور اخلاق و آداب پر مبنی سیر حاصل گفتگو کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bannu
