احساس کفالت کی رقوم کی تقسیم ہو۔ یا معذور افراد کی رجسٹریشن ہو۔ کہی پر آگ بجھانے کا عمل ہو یا روڈ بندش میں پولیس کی مدد درکار ہو ۔
بنوں سول ڈیفینس کے رضاکار ہر وقت حکومتی اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔ لیکن افسوس کہ آج تک ان کو حکومت کی طرف سے کوئی معاوضہ نہیں ملا۔ مکمل تنخواہ تو چھوڑیے جس دن ڈیوٹی کرتے ہیں اس دن کرایہ بھی اپنے جیب سے ادا کرتے ہیں۔
حکومت سے مطالبہ ہے۔ کہ بنوں سول ڈیفینس کے رضاکاروں کے لئے خصوصی پیکیج کا اعلان کریں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو۔ اور یہ نوجوان اور بھی بہتر طریقے سے ملک و قوم کی خدمت کرسکے۔
رپورٹ نعمت اللہ دردڑیز
Civil Defence Volunteers Force
For People Help
13/03/2022
#اج مورخہ 13مارچ بروز اتوار ڈپٹی کمشنر /کنٹرولر سول ڈیفنس بنوں کیپٹن زبیر خان نیازی صاحب کی حکم پر چیف وارڈن سول ڈیفنس بنوں ملک نافد خان جھنڈوخیل کی نگرانی میں سول ڈیفنس ارگنائزیشن بنوں کے والانٹیئرز نے اڈیٹوریم ھال بنوں میں منتحب بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کی منعقدہ تقریب میں کثیر تعداد میں حصہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر طیب حیات صاحب نے منتخب نمائندوں سے حلف لیا
سول ڈیفنس بنوں کے والانٹیئرز نے اس منعقدہ تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ خدمات سر انجام دیئے۔اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر طیب حیات صاحب اور وہاں پر موجود منتخب ممبران حضرات نے سول ڈیفنس بنوں کی کاکردگی کو بہت سراہا
انچارج میڈیا سیل سول ڈیفنس بنوں
Commissioner Bannu
RPO BANNU
Deputy Commissioner Bannu
Civil Defence Directorate KPK
DPO BANNU
Bannu Police KPK
Civil Defence Officer Bannu
Chief Warden Malik Nafed Khan Official
BANNU LAWYERS
Bannu Times
Bannu Taiz Bannu Medical College 🔥😡😈
Bannu News
Bannu Insaf News
13 August Rat ko...
Bannu Civil Defence Volunteers
09/04/2021
اج بتاریخ 2021۔04۔09 سستا بازار میں اسسٹنٹ کمشنر جناب عثمان اشرف صاحب اور چیف وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن بنوں بمعہ والانٹیئرز کے ساتھ آٹا کی منصفانہ تقسیم میں مصروف عمل ہے اس موقع پر چیف وارڈن سول ڈیفنس بنوں ملک نافد خان جھنڈوخیل نے لوگوں پر واضح کیا کہ ہمارے ہوتے ہوئے کوئی بھی آٹا ڈیلر کسی بھی شخص کے ساتھ زیادتی نہیں کرسکتا ہے آگر کسی بھی ڈیلر کو غلطی کا مرتکب پایا گیا تو آس کےساتھ اہنی ہاتھوں سے نمٹینگے انشاءاللہ
سول ڈیفنس بنوں
16/09/2020
29/06/2020
بنوں میں خیبر پختونخواہ پولیس کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلٸے ریلی
بنوں میں خیبر پختونخواہ پولیس کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلٸے ریلی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Bannu
