District Zakat Committee Bannu

District Zakat Committee Bannu

Share

Official page of Chairman District Zakat Committee Bannu. To provide latest updates of Bannu Zakat Committee & department.

To update deserving people of Bannu regarding upcoming & ongoing schemes of Zakat.

Photos from District Zakat Committee Bannu's post 25/03/2021

بنوں: آج صوبائی زکوۃ کونسل کے چیئرمین انجنیئر عمرفاروق صاحب کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ زکوۃ آفس بنوں میں بنوں ڈویژن کے تمام ضلعی چیئرمینوں اور ضلعی زکوۃ آفسران کی میٹنگ ہوئی. اس موقع پر تمام ضلع زکوۃ چیئرمینوں نے اپنی رپورٹس پیش کیں اور تمام درپیش مسائل سے صوبائی چیئرمین زکوۃ کونسل کو آگاہ کیا.

صوبائی چیئرمین زکوۃ کونسل نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی اور اس بات کا اعادہ کیا کہ مستحق کو انکی دہلیز پر حق دیا جائے گا.

17/02/2021

الحمداللہ اب تک ہم ضلع بنوں میں مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے 2054 سے زائد مستحقین زکوۃ میں فی مستحق 12000 روپے بذریعہ بنک چیک تقسیم کرچکے ہیں جو کل 2 کروڑ 46 لاکھ 48 ہزار روپے بنتے ہیں۔

بنک مسائل کی وجہ سے ہماری تقسیم کافی تاخیر کا شکار رہی اور مستحقین کو کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا جس پر ہم ان سے معذرت خواہ ہیں۔ انشاء اللہ چند دنوں میں مذید مقامی زکوۃ کمیٹیوں میں فنڈ تقسیم کیئے جائے گیں۔

1. ارل طرف دوئم نمبر 2
2. ارل طرف دوئم نمبر 3
3. اسپرکہ طرف دوئم نمبر 1
4. اسپرکہ طرف اول نمبر 1
5. اسپرکہ طرف اول نمبر 2
6. بیزن خیل نمبر 1
7. بیزن خیل نمبر 1
8. حسن خیل شادیو
9۔ زیرکی پیرباخیل نمبر 2
10۔ عمر زئی نمبر 1
11۔ عمر زئی نمبر 2
12۔ طغل خیل نمبر 2
13۔ شادیو خاص
14. خاندر خانخیل نمبر 3
15. عیدل خیل وزیر
16. صابو خیل خٹک نمبر 2
17. سرکی خیل وزیر
18. شگی مچن خیل
19. خاندر خانخیل نمبر 1
20. نار جعفر خان
21. خواجہ مد منڈان نمبر 1
22. اسماعیل خیل
23. ممش خیل سادات
24. تیمور شاہ لوچی خیل
25. ممش خیل نمبر1
26. ممش خیل نمبر 2
27. ارل طرف اول نمبر 2
28. ارل طرف اول نمبر 3
29. کالا خیل مستی خان نمبر 1
30. نرمی خیل
31. بوزہ خیل
32. بسیہ خیل
33. ہوید نمبر 1
34. ہوید نمبر 2
35. لنڈیڈاک ممہ خیل
36. نیظم دھرمہ خیل
37. گڑھی شیر احمد
38. غوریوالہ نمبر 1
39. کوٹ بیلی
40. کوٹ عادل
41. سکندر خیل بالا
42. تختی خیل 1
43. تختی خیل 2
44. سوکڑی حسن خیل
45. داؤد شاہ لدھا خیل
46. شہباز عظمت خیل نمبر 2
47. حسن خیل جعفر
48. غوریوالہ نمبر 2
49. فاطمہ خیل نمبر 2
50. سیرو بڈا خیل نمبر1
51. شکراللہ حسین
52. ہنجل
53. بازیدہ کوکل خیل نمبر 2
54. بالو مچن خیل
55. کوٹ پشہ
56. لنڈیڈاک گلبدین
57. لنڈیڈاک مندیو
58. عیدیا خیل ملک شاہی
59. ممباتی بارکزائی
60. حسن خیل عیسکی
61. جھنڈو خیل شرقی
62. وارڈ نمبر6
63. سوکڑی کریم خان نمبر 2
64. سوکڑی ضابطہ خان
65. فاطمہ خیل نمبر 1
66. وارڈ نمبر 2
67. وارڈ نمبر 5
68. بیڑی خیل
69. حسنی نمبر 2
70. مندیو نمبر1
71. مندیو نمبر 2
72. میراخیل نمبر 1
73. میراخیل نمبر 2
74. کوٹ قلندر
75. وارڈ نمبر 3
76. سرور فتح خیل نمبر 1
77. سرور فتح خیل نمبر 2
78. آمندی
79. وارڈ نمبر 8
80. بازار احمد خان نمبر 1
80. سلیمہ سکندر خیل
81. وارڈ نمبر 4
82. ہندی خیل
83. جانی خیل نمبر 2
84. ہیبک شیرزا خان
85. جھنڈو خیل غربی
86. سوکڑی کریم خان نمبر 1
87. وارڈ نمبر 7
88. وارڈ نمبر 9
89. وارڈ نمبر 10
90. کوٹکہ ضابطہ خان

انشاء اللہ ہم پوری کوشش کررہے ہیں کہ بقایا مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے مستحقین تک جلد از جلد انکے حقوق پہنچا سکیں۔

ۃم ضلع بنوں کے عوام سے صرف دعاؤں کے طلبگار ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ امین

17/02/2021

لحمد اللہ
مندرجہ ذیل مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے منتخب شدہ مستحقین میں فی کس 12000 روپے کے چیک تقسیم کرلیئے گئے ہیں.

1. ارل طرف دوئم نمبر 2
2. ارل طرف دوئم نمبر 3
3. اسپرکہ طرف دوئم نمبر 1
4. اسپرکہ طرف اول نمبر 1
5. اسپرکہ طرف اول نمبر 2
6. بیزن خیل نمبر 1
7. بیزن خیل نمبر 1
8. حسن خیل شادیو
9۔ زیرکی پیرباخیل نمبر 2
10۔ عمر زئی نمبر 1
11۔ عمر زئی نمبر 2
12۔ طغل خیل نمبر 2
13۔ شادیو خاص

جیسے جیسے باقی زکوۃ کمیٹیوں کے بنک اکاؤنٹس کے مسائل حل ہوتے جائینگے ویسے ویسے ہم ان کے منتخب شدہ مستحقین میں چیک تقسیم کرینگے. انشاءاللہ

17/02/2021

الحمد اللہ
مندرجہ ذیل مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے منتخب شدہ مستحقین میں فی کس 12000 روپے کے چیک تقسیم کرلیئے گئے ہیں.

1. خاندر خانخیل نمبر 3
2. عیدل خیل وزیر
3. صابو خیل خٹک نمبر 2
4. سرکی خیل وزیر
5. شگی مچن خیل
6. خاندر خانخیل نمبر 1
7. نار جعفر خان
8. خواجہ مد منڈان نمبر 1

جیسے جیسے باقی زکوۃ کمیٹیوں کے بنک اکاؤنٹس کے مسائل حل ہوتے جائینگے ویسے ویسے ہم ان کے منتخب شدہ مستحقین میں چیک تقسیم کرینگے. انشاءاللہ

13/02/2021

الحمد اللہ
مندرجہ ذیل مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے منتخب شدہ مستحقین میں فی کس 12000 روپے کے چیک تقسیم کرلیئے گئے ہیں.

1. اسماعیل خیل
2. ممش خیل سادات
3. تیمور شاہ لوچی خیل

جیسے جیسے باقی زکوۃ کمیٹیوں کے بنک اکاؤنٹس کے مسائل حل ہوتے جائینگے ویسے ویسے ہم ان کے منتخب شدہ مستحقین میں چیک تقسیم کرینگے. انشاءاللہ

12/02/2021

الحمد اللہ
مندرجہ ذیل مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے منتخب شدہ مستحقین میں فی کس 12000 روپے کے چیک تقسیم کرلیئے گئے ہیں.

1. ممش خیل نمبر1
2. ممش خیل نمبر 2
3. ارل طرف اول نمبر 2
4. ارل طرف اول نمبر 3
5. کالا خیل مستی خان نمبر 1

جیسے جیسے باقی زکوۃ کمیٹیوں کے بنک اکاؤنٹس کے مسائل حل ہوتے جائینگے ویسے ویسے ہم ان کے منتخب شدہ مستحقین میں چیک تقسیم کرینگے. انشاءاللہ

12/02/2021

الحمد اللہ
مندرجہ ذیل مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے منتخب شدہ مستحقین میں فی کس 12000 روپے کے چیک تقسیم کرلیئے گئے ہیں.

1. نرمی خیل
2. بوزہ خیل
3. بسیہ خیل

جیسے جیسے باقی زکوۃ کمیٹیوں کے بنک اکاؤنٹس کے مسائل حل ہوتے جائینگے ویسے ویسے ہم ان کے منتخب شدہ مستحقین میں چیک تقسیم کرینگے. انشاءاللہ

09/02/2021

الحمد اللہ
مندرجہ ذیل مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے منتخب شدہ مستحقین میں فی کس 12000 روپے کے چیک تقسیم کرلیئے گئے ہیں.

1. ہوید نمبر 1
2. ہوید نمبر 2
3. لنڈیڈاک ممہ خیل
4. نیظم دھرمہ خیل
5. گڑھی شیر احمد
6. غوریوالہ نمبر 1

جیسے جیسے باقی زکوۃ کمیٹیوں کے بنک اکاؤنٹس کے مسائل حل ہوتے جائینگے ویسے ویسے ہم ان کے منتخب شدہ مستحقین میں چیک تقسیم کرینگے. انشاءاللہ

05/02/2021

الحمد اللہ
مندرجہ ذیل مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے منتخب شدہ مستحقین میں فی کس 12000 روپے کے چیک تقسیم کرلیئے گئے ہیں.

1. کوٹ بیلی
2. کوٹ عادل
3. سکندر خیل بالا
4. تختی خیل 1
5. تختی خیل 2

جیسے جیسے باقی زکوۃ کمیٹیوں کے بنک اکاؤنٹس کے مسائل حل ہوتے جائینگے ویسے ویسے ہم ان کے منتخب شدہ مستحقین میں چیک تقسیم کرینگے. انشاءاللہ

04/02/2021

الحمد اللہ
مندرجہ ذیل مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے منتخب شدہ مستحقین میں فی کس 12000 روپے کے چیک تقسیم کرلیئے گئے ہیں.

1. سوکڑی حسن خیل
2. داؤد شاہ لدھا خیل
3. شہباز عظمت خیل نمبر 2
4. حسن خیل جعفر
5. غوریوالہ نمبر 2
6. فاطمہ خیل نمبر 2

جیسے جیسے باقی زکوۃ کمیٹیوں کے بنک اکاؤنٹس کے مسائل حل ہوتے جائینگے ویسے ویسے ہم ان کے منتخب شدہ مستحقین میں چیک تقسیم کرینگے. انشاءاللہ

32°58'26.9"N 70°36'28.5"E 31/01/2021

اہم اطلاع
زکوۃ آفس بنوں محلہ شاجیان جامن روڈ سے فیض طالب عباس منڈان (پائستلی کلہ) میں تبدیل کردیا گیا ہے. ترنگ قبرستان سے تھوڑا آگے جاکر دائیں جانب روڈ پر زکوۃ آفس ہے.

District Zakat Committee Chairman Office, near Trang Qabristan Mandan Road Bannu, Khyber Pakhtunkhwa

32°58'26.9"N 70°36'28.5"E Mandan, Bannu, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

Photos from District Zakat Committee Bannu's post 31/01/2021

شکر الحمداللہ
ضلع بنوں میں ابتک 42 مقامی زکوۃ کمیٹیوں کے 1 ہزار کے لگ بھگ مستحقین زکوۃ میں 1 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز تقسیم کیئے جاچکے ہیں.

یہ مستحقین کمپیوٹر سسٹم(ZIMS) زکوۃ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے ذریعے خودکار طریقے سے منتخب ہوئے ہیں.

اس بار باقی رہ جانے والے مستحقین میں آگے آنے والی اقساط سے ادائیگی کی جائے گی.

ابتک تقسیم ہونے والے زکوۃ فنڈز کی کچھ تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں.

اللہ تعالی نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشش رکھی ہے کامیابی وہ دیتا ہے.

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Bannu
28100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00