Gulistan media

Gulistan media

Share

Iam Afkaar Bhai.You Can Watch Informative,Funny,Historical, Sports, Emotional Videos etc in this Page best information

Photos from Gulistan media's post 10/02/2026

Photo Challenge!
Gulistan
اپنے گاؤں کا سب سے خوبصورت فوٹو اور گاؤں کا نام کمنٹ کرے۔

10/02/2026

9th, 10th annual Exam
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے بنوں بورڈ کا یہ کیسا اقدام یے۔ میرے خیال میں یہ اچھ اقدام نہیں ہے

07/02/2026

صرف 200 روہے میں پورا کمپیوٹر سیکھیں۔
کمپیوٹر سیکھنے کے شوقین طلباء کے لیے بہترین موقع!

Whatsapp No For Enrollment
03139000748






Photos from Gulistan media's post 05/02/2026

حقیقت! خود کو غلامی سے آزاد کر

04/02/2026

تحریر پڑھے
1":تین چیزیں ایک هی جگه پرورش پاتی هیں؟
*1"پهول 2"کانٹے 3 " خوشبو*

2 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
*1 " خوشی 2"غم 3"موت*

3 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
*1"صورت 2"سیرت 3"قسمت*

4 " : تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
*1" قرض 2" فرض 3"مرض*

5": تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
*1" دعوت 2"تحفہ 3" مشوره*

6":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
*1"صبر 2"رزق 3"شکر*

7": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
*1"جسم 2"لباس 3" خیالات*

8 " : تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو؟
*1"نعمت 2" احسان 3" موت*

9":تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ؟
*1"علم 2"اخلاق 3"ہنر*

10": تین چیزوں سے پرہیز کرو ؟
*1حسد 2" غیبت 3" چغلخوری*

11": تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو ؟
*1" زبان 2 "غصہ 3" نفس*

12": تین چیزوں کے لیے لڑو ؟
*1"دین 2" حق 3" عزت*

13": تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں ؟
*1 " زندگی 2" وقت 3"جوانی*

👈 *_نوٹ_* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے ۔۔۔۔۔۔۔۔q

03/02/2026
03/02/2026

فنانس ڈویژن، حکومت خیبر پختونخوا نے ابھی تک ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ-IV کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے ہیں۔

تمام ضلعی ملازمین کی تنخواہیں اکاؤنٹ-IV کے ذریعے دی جاتی ہیں۔ لہذا، فنڈز کی عدم موجودگی میں، بینک ملازمین کے کھاتوں میں تنخواہیں جمع کرنے سے قاصر ہیں۔

اس وقت پورے صوبہ خیبرپختونخوا میں ضلعی تنخواہیں پوسٹ نہیں کی گئی ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ صوبہ بھر میں ہے۔
خیبرپختونخوا میں کام کرنے والے تمام بینکوں کو فنانس ڈویژن کی جانب سے فنڈز جاری نہ کرنے کی وجہ سے اسی مسئلے کا سامنا ہے۔
ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ-IV میں فنڈز جاری ہونے پر تنخواہیں فوری طور پر تقسیم کر دی جائیں گی۔

Photos from Gulistan media's post 26/01/2026

افکار بیٹ ریپئرنگ سنٹر ڈومیل
اپنا ٹوٹا ہوا ہر قسم کرکٹ بیٹ تسلی بخش کے ساتھ ہم سے ریپئر کروائیں
رابطہ وٹیسپ نمبر پر کرے
آن لائن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے
03139000748

بیٹ کو کمپنی کی طرح نیا لوک دینا ہو۔
ہینڈل میں لچک پیدا کرنا ہو
درمیان میں ٹوٹا ہوا ہو۔
ہینڈل خراب ہو۔
وزن کم کرنا ہو۔
وزن زیادہ کرناہے۔
بیٹ لمبا کرنا ہے
پٹی لگانا ہو۔
ہارڈ بال بیٹ ہو
ٹیپ بال بیٹ ہو۔
گریپس دینا ہو۔
صفائی کرنا ہو۔
وغیرہ وغیرہ ہر قسم کام تسلی بخش کے ساتھ کی جائے گی۔

یہ پوسٹ اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bannu