Mani Khel Symposium

Mani Khel Symposium

Share

World killed the happiest and sweetest version of me

03/04/2026

جنگ کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
بھارت: 0٪
بنگلہ دیش: 5٪
سری لنکا: 22٪
افغانستان: 2٪
پاکستان: 192٪
🥱

03/04/2026

08/08/2025
20/07/2025

په خلاصو سترګو ورته ګورم
د بېوسۍ زور مې رګونه پرې کوینه


28/05/2025

اس عیدِ قربان پر جانور خریدنے اور قربانی کی تیاریوں سے پہلے ایک لمحہ نکال کر اپنے رشتہ داروں اور ہمسایوں کا حال ضرور پوچھیں۔ دیکھیں کہ کہیں کوئی ضرورت مند تو نہیں؟ کہیں کوئی ایسا تو نہیں جس کا حق ہم نے جانے یا انجانے میں مارا ہو؟

اگر کبھی کسی عزیز، رشتہ دار یا ہمسائے کا حق مارا ہے — خواہ وہ مالی ہو، اخلاقی ہو یا جذباتی — تو اب وقت ہے کہ اس کا ازالہ کریں اور اللہ سے سچے دل سے توبہ کریں۔

یاد رکھیں! اگر ہم کسی کا حق دباتے ہیں، تو اللہ تعالیٰ کسی نہ کسی طریقے سے وہ ہمارے مال یا جان سے نکال لیتا ہے — اور یہ سب اس کے عدل کا تقاضا ہے۔ لہٰذا بہتر ہے کہ دنیا میں ہی حساب صاف کر لیا جائے۔

قربانی کی نیت خالص رکھیں۔ یہ نہ تو دکھاوے کے لیے ہے، نہ گوشت کے لیے۔ اصل قربانی وہ ہے جو اللہ کی رضا کے لیے دی جائے، اور جو سنتِ ابراہیمی کی سچی پیروی ہو۔

لہٰذا قربانی کرنے سے پہلے، جن کے حقوق ہم پر باقی ہیں — چاہے وہ رشتہ دار ہوں یا ہمسائے — ان کا حق ضرور ادا کریں، یا آئندہ ایسا نہ کرنے کا پختہ ارادہ اور توبہ کریں۔

اللہ ہمیں حقیقی قربانی کی سمجھ اور توفیق عطا فرمائے، آمین۔

Photos from Mani Khel Symposium's post 15/03/2025

د نړئ ټول خلک خواږه دي
په وطني جانان شرطونه لګومه
#مشران

20/11/2024

Emerging Football series🦶⚽

انشاءاللہ آنے والے اتوار کو سدراؤن فٹبال گراؤنڈ میں جونئیر فٹبال ٹیموں کا سیریز ہوگا۔ جو کوئی داخلہ لینا چاہتا ہو وہ نیچے دئیے گیے نمبر پر واٹس آپ کردیں۔
قوانین:
۱) ٹیم ۱۱ کھیلاڑیو پر مشتمل ہوگا
۲) پہلا ہاف ۱۵ اور دوسرا ۱۰ منٹ کا ہوگا
۳) بہترین آخلاقی مظاہرہ کرنے والے ٹیم کے ہر کھیلاڑی کو انعام دیا جائے گا
۴) برے اخلاق والوں کو ٹورنمنٹ سے آؤٹ کیا جائے گا
۵) داخلا فیس 1000 روپے
۶) ہفتہ ۱۰ بجے تک ہر کوئی نیچے دئیے گیے نمبر پر داخلہ ایزی پیسہ کرکے ٹیم ریجسٹر کریں ورنہ بعد میں داخلہ نہیں دیا جائے گا
۷) ٹیم کے پاس اپنا کیٹ اور بوٹس ہونے چاہیے
شکریہ⚽🦶🦶⚽

موبائل نمبر: 03368431879

+92 307 9055946

13/10/2024

موږ ته اډر کوی 🤣🤣🤣

جمشید کو جیل کے باہر سے پھر گرفتار کر لیا گیا اب پلان B شروع ہوگا

19/09/2024

دغے خالقے ہیس ضمیر نیشتہ ۔۔۔دغا پالشتیون چے وی امن وہ پہ سترگے نہ وینئ۔۔۔۔۔۔
#جاہلوووووووون

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bannu