19/03/2026
🔥 آئی ایس ایف بنوں کے باصلاحیت رہنما 🔥
صدراتی امیدوار ملک نوید خان اور جنرل سیکرٹری امیدوار محب عادل
وہ قیادت جو ہمیشہ طلباء کے حقوق کے لیے کھڑی رہی 💪
محب عادل ایک قابل، تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوان ہیں، جو ہر وقت طلباء کی آواز بنے رہے۔ ان کی محنت، اخلاص اور وژن آئی ایس ایف بنوں کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔
یہ صرف الیکشن نہیں، بلکہ طلباء کے بہتر مستقبل کی جدوجہد ہے ✊
اپنی سپورٹ دیں — نوید خان اور محب عادل کو
✔ مخلص قیادت
✔ مضبوط ٹیم
✔ روشن سوچ
سپورٹ کریں، ساتھ دیں۔۔۔
02/03/2026
مولانا صفت الله خان کو ویلج کونسل کلاخیل مستی خان کانکاح رجسٹر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
26/02/2026
سوکڑی حسن خیل سے اغواء ہونے والے تیسرا بھائی سید اختر (کلرک کمشنر بنوں) رہا کردیا گیا۔
24/02/2026
ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کی طرف سے رمضان پیکیج میں بیوہ خواتین ویلج کونسل کلاخیل مستی خان کے لئے مختص ڈیٹا مکمل کرلیا گیا ہے لہذا کوئی دوست کال یا انے کی زحمت نا کریں۔۔۔
فوکل پرسن چیرمین ملک احتشام خان خان بنوں
12/11/2025
کل بروز جمعرات انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا 18واں یومِ تاسیس ڈگری ون کالج بنوں میں منایا جائے گا۔
⏰ وقت: صبح 10 بجے
📍 مقام: ڈگری ون کالج بنوں
تمام طلبہ کو پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیں، اپنے جذبے اور اتحاد کا اظہار کریں!
08/10/2025
مرشد عمران خان نے سابق صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو نئے وزیر اعلی نامزد کر دیا۔
Heartily congratulations ❤️ Muhammad Sohail Afridi
07/10/2025
فخر شیخان محب عادل کو ایک بار پھر آئی ایس ایف ڈسٹرکٹ بنوں کابینہ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
02/10/2025
مشتاق احمد خان صاحب سمیت گلوبل صمد فلوٹیلا کے بیشتر ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔حالانکہ یہ کوئی اسلحہ پہنچانے والے نہیں تھے بلکے یہ ایک پرامن قافلہ تھا جو انسانی امداد لے کر نکلا تھا،اور غزہ کے مظلوم عوام کے لئے خوارک لے کر جا رہی تھے۔ مگر بزدل اور ظالم دشمن نے انھیں بھی اپنے ناجائز مقاصد کی تکمیل میں رکاوٹ سمجھا اور گرفتار کرلیا، میں ایک مسلمان ریاست کی شہری ہونے کے ناطے اس گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ مشتاق احمد خان صاحب اور فلوٹیلا میں شامل تمام افراد کی حفاظت فرمائے۔ امین
Mushtaq Ahmad Khan