PTI Tehsil Ghaznikhel

PTI Tehsil Ghaznikhel

Share

یہاں پر آپ کو پاکستان تحریک انصاف لکی مروت کے متعلق ہر قسم سوشل میڈیا کوریج اپڈیٹ ملتی رہے گی۔

Photos from PTI Tehsil Ghaznikhel's post 31/05/2026

آج پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما ملک نوراسلم خان مروت او پی ٹی آئی تحصیل غزنی خیل جنرل سیکرٹری رفیع اللہ خان نے وانڈہ امیر میں پاکستان تحریکِ انصاف کے سرگرم کارکن مطیع اللہ خان کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

27/05/2026

اہل وطن کو عید الضحی بہت بہت مبارک ہو

تحصیل غزنی خیل جنرل سیکرٹری رفیع اللہ خان

22/05/2026
22/05/2026

جمعیت علمائے اسلام ف والے اسلام آباد جانے کے بجائے گلی اور بازاروں میں مہنگائی احتجاج کررہے ہیں۔جبکہ لسی راجہ اسلام آباد میں خرگوش کی نیند سو رہا ہیں

21/05/2026

‏تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک گیر احتجاج کی کال! عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ہمارے مطالبات واضح ہیں: عمران خان کی فوری شفاہسپتال منتقلی اور فیملی و ذاتی معالجین تک فی الفور رسائی یقینی بنائی جائے۔ 22 مئی بروز جمعہ، اپنے حق کے لیے باہر نکلیں!

‏⁧‫

18/05/2026

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما الحاج ملک نور اسلم خان کا دبنگ اعلان🔥

“اگر میرے اوپر ایک روپیہ بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو سرِعام میری گردن قلم کر دو! میں اپنی قوم کے ایک ایک پیسے کا دنیا اور آخرت میں جواب دہ ہوں۔ نہ میں ایم پی اے ہوں، نہ ایم این اے، نہ میرے پاس کوئی سرکاری اختیار ہے، اس کے باوجود دن رات اپنی قوم اور کارکنوں کے لیے میدان میں کھڑا ہوں۔”

انہوں نے کہا کہ ضمیر فروش اور مفاد پرست لوگ جھوٹے پروپیگنڈے سے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے، کیونکہ قوم جانتی ہے کون خدمت کر رہا ہے اور کون صرف نام اور مفاد کی سیاست کرتا ہے۔✊🔥

Photos from PTI Tehsil Ghaznikhel's post 17/05/2026

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک نورسلیم خان کی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنان اور عمائدین علاقہ کا میٹنگ ۔۔۔۔۔
میٹنگ میں ملک نورسلیم کے بڑے بھائی ملک نوراسلم خان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔۔۔
اس موقع پر مختلف رہنماوؤں اور عہدیداران نے اپنے خیالات پیش کئے ، اور علاقے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔۔۔
ملک نوراسلم خان نے اپنے خطاب میں بتایا کہ اگرچہ وہ اس حلقے میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں لیکن اسکے باوجود وہ دیگر حلقوں کے ہم پلہ علاقے کے لیے پیکجز اور منصوبے منظور کر رہے ہیں ، نہ وہ خود کرپٹ ہے نہ دوسروں کو کرپشن کی اجازت دینگے ۔ کیونکہ پی ٹی آئی کا منشور کرپشن فری پاکستان ہے ، اور وہ اس نعرے کی بنیاد پر پی ٹی آئی میں مشکل وقت میں شمولیت اختیار کر گئے ۔ ملک نوراسلم نے کارکنان اور سپوٹران کو یقین دلایا کہ وہ کبھی انھیں مایوس نہیں کرینگے ۔ جبکہ گزشتہ انتخابات میں حلقے کے عوام نے انھیں تیس ہزار کے قریب ووٹ ڈالے جو ملک برادران پر اعتماد اور پارٹی سے وفاداری کی دلیل ہے ۔
پروگرام کے آخر میں تمام شرکاء کو ظہرانہ دیا گیا ، اس موقع پر ملک نورسلم خان نے کارکنان کےسائل سنے ، اور کچھ مسائل کو موقع پر حل کیا۔

Photos from PTI Tehsil Ghaznikhel's post 12/05/2026

قائد کی بہادر بہنیں اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی چٹان کی طرح اپنے لیڈر عمران خان سے ملنے اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں.

09/05/2026

“جس نے CCTV فوٹیج چرائی ہے، اُسی نے 9 مئی کروائی ہے۔”عمران خان

06/05/2026

سخت بیماری کے باوجود وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے مولانہ محمد ادریس کے جنازے میں شرکت کی کیونکہ ان کا درد غم بہت زیادہ ہے بڑا عالم دین تھے

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Ghazni Khel Lakki Marwat
Bannu
28100