30/05/2026
بنوں: سفیرِ آمن و مرکزی رہنما عوامی نیشنل پارٹی مشر سینیٹر باز محمد خان صاحب کے جانشین و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی تیمور باز خان ایڈووکیٹ کے ساتھ علاقائی مشران، نوجوانان، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے ملاقات کی,
اس موقع پر باہمی خیریت دریافت کی گئی عید کی مبارکباد دی گئی اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال بھی ہوا عید ملن کا یہ سلسلہ خوشگوار ماحول میں جاری رہا، جہاں بھائی چارے، رواداری اور امن کے پیغام کو فروغ دیا جا رہا گیا۔
| | | |
28/05/2026
بنوں: سفیرِ آمن و مرکزی رہنما عوامی نیشنل پارٹی مشر سینیٹر باز محمد خان صاحب اور ان کے جانشین و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی تیمور باز خان ایڈووکیٹ کے ساتھ علاقائی مشران، نوجوانان، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے ملاقات کی,
اس موقع پر باہمی خیریت دریافت کی گئی عید کی مبارکباد دی گئی اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال بھی ہوا عید ملن کا یہ سلسلہ خوشگوار ماحول میں جاری رہا، جہاں بھائی چارے، رواداری اور امن کے پیغام کو فروغ دیا جا رہا گیا۔
| | | |
15/05/2026
تمام سیاسی جماعتوں کو کرسی کی لڑائی چھوڑ کر مل کر اختیار کی تحریک چلانی چاہیئے۔
ورنہ ہاتھ ملتے رہ جاو گے،کچھ ہی وقت کی بات ہے۔
12/05/2026
بنوں کے حالات پر خاموشی اختیار کرنے والوں یاد رکھنا یہ آگ تم تک بھی پہنچ ہی جائے گی۔
سب کے آج کی نہیں تو اپنے کل کی ہی فکر کر لو۔
10/05/2026
زمینی خدا تو طاقت کے نشے میں مست ہیں،
یا اللہ !آپ تو رحمن ہیں رحیم ہیں،ہمارے وطن کو امن کا گہوارہ بنا دیں۔
آمین یا رب العالمین
29/04/2026
لونگین ولی خان ، تیمور باز ، عباس بلال شاہ، فہد اقبال خان اور افتخار سر ودیگر مشران سابق سینئیر صوبائی وزیر فرید طوفان لالا کی اہلیہ،صوبائی جائینٹ سیکرٹری حامد طوفان اور ڈاکٹر انعام کی والدہ محترمہ کے وفات پر دعامغفرت و اظہار تعزیت کررہے ہیں
20/04/2026
بودین خیل کے ساتھ پولیس نے روڈ
بند کیا ہے
19/04/2026
بریکنگ نیوز۔تمام عوام ابھی ابھی پولیس لائن چوک پہنچیں انتظامیہ اس جگہ کو کل کیلئے بند کروارہی ہے۔سابق سینیٹر حاجی باز محمد خان