SAMAD KHAN ISF BANNU

SAMAD KHAN ISF BANNU

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAMAD KHAN ISF BANNU, Political organisation, Bannu.

26/01/2019

عمران خان نے کہا تھا کہ عوام چھ ماہ حوصلہ رکھیں اور ساتھ دیں. منی بجٹ تو ابھی ایک ٹریلر ہے. چھ ماہ بعد ہی عوام کا پیسہ عوام کو لوٹانا شروع کر دیا ہے. حوصلہ اور یقین رکھیں خان پہ ہمیں امید کہ خان ہمیں مایوس نہیں کرے گا. عمران خان ہی ملک کیلیے امید کی آخری کِرن ہے.😍😘❤❤

26/01/2019

کوہاٹ کے لئے بڑی خبر
پاکستان میں چائنہ حکومت کی طرف سے پہلا
ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر بننے جا رہا ہے اور بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ یہ کوہاٹ میں بنے گا

جہاں پورے صوبے سے نوجوان چائنیز انجنئرز سے ٹریننگ لینے آیا کرینگے اور پھر انہی ٹرین شدہ نوجوان وں کو سی پیک کے منصوبوں میں نوکریاں بھی دی جائنگی۔

یہ ٹریننگ سنٹر کوہاٹ یونیورسٹی میں بنے گا جس کا افتتاح اگلے ہفتے چائنہ کے سفیر اور شہریار آفریدی کرینگے۔ صمد خان

26/01/2019

پٹواری درزی سے پهٹ گئی سلائی کر دو پٹواری کتنے ہوئے درزی 300 پٹواری یہ لو 600 درزی یہ کیا پٹواری بجٹ کا سن کر دوبارہ پهٹ گئی

26/01/2019

Cement needful

26/01/2019

اللہ الحق ہے
تین چار دن پہلے سابق قاتل اعلی اور موجودہ اپوزیشن لیڈر نے چاٹتے ہوئے ایک بھونگی ماری کہ پاکستان کو جو امداد مل رہا ہے وہ آرمی چیف کی وجہ سے مل رہا ہے
اسکے اگلے روز آرمی چیف نے تاجر برادری کی تقریب میں اپوزیشن لیڈر کے منہ پر یہ کہتے ہوئے پیشاب کر لیا
کہ اپکے وزیراعظم کی ایمانداری کی وجہ سے دنیا کا پاکستان پر اعتماد بحال ہو رہا ہے

26/01/2019

میں بحیثیت گل خان، بحیثیت PTM مخالف،بحیثیت محب وطن پاکستانی اقرار کرتا ہوں
کہ PTM میں شامل سارے لوگ ریاستی جبر کے شکار ہیں !

25/01/2019
Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bannu