khalidnoor wazir

khalidnoor wazir

Share

INSANI KHEDMATGAR

14/06/2025
29/10/2024

ماشاءاللہ اللہ تعالی کی فضل و کرم سے سردی خیل 1اور سردی خیل 2کے مابین میں جو روڈ خراب تھا، وۂ اپنی مدد آپکی تحت کمپلیٹ ہوگیا،

ٹوٹل عام عوام اور گمنام ہیرو سے 30000ہزار روپے چندہ ہوگیا،

روڈ کی ٹوٹل تخمینہ لاگت، 40000روپےروڈ پر خرچہ آگیا،

اب صرف 10000روپے ٹریکٹر کی ہمارے اوپر بقایا ہے،
جو بھی اس کار خیر میں مدد کرنا چاہتا ہے،

ہمارے ساتھ رابطہ کرسکتا ہے،

واٹس ایپ، موبائل کال اور ایزی پیسہ نمبر، 03458698677

27/03/2024

آفسوس 😢😭 گھر میں کھانے کا کچھ نہیں۔😭
ان غریب لوگوں کا اللہ کے سوا کوئی نہیں
پلیز بھائیوں انکی مدد ضرور کرے۔
ایزی پیسہ نمبر، 03458698677

Photos from khalidnoor wazir's post 08/03/2024

ایف سی 414 پلاٹون کا حوالدار جناب راغب خان سردی خیل 414 ایف سی پلاٹون سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد کثیر تعداد میں اپنے علاقے کی لوگ مبارکباد دے رہے ہیں،

23/02/2024

نبی صلی اللہ علیہ وسلم ✍🥀💛📿
.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









23/02/2024

بنوں : سٹی تھانے کے سامنےوہاب خان کےبارے میں بنوں سوشل میڈیا کلب کا اختجاج جاری،

اس موقع پر شکور رسول اور انور میزبان میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے۔۔۔۔۔

23/02/2024

مولانا فضل الرحمن نے بھی فتویٰ دیدیا قاضی فراڈیا امریکہ کا پالتو ہے

22/02/2024

پولیس اور مقامی عمائدین افریدی قبیلے کے رسم و رواج کے مطابق اماں جی سے معافی مانگنے کے لیے گھر پہنچ گئے

20/02/2024

مدد کی اپیل،
بنوں جانی خیل نورانگ خیل سے تعلق رکھنے والا مجیب الرحمان کی ماں کئی مہینے سے بیماری کا شکار،

مجیب الرحمان کی ماں کے پاؤں پر ایک آیساں بیماری لگا ہوا ہے، جس پر مجیب الرحمان نے اپنے گھر کا سارا نقد سونا چاندی بھیج کر ماں علاج کیلئے،

لیکن پھر بھی وۂ علاج مکمل نہ ہوسکا، دوسری طرف اسکا بیٹا بھی آنکھ کا اپریشن ہوا، گھر کا مالی حالات بھی انتہائی خراب ہے،

تمام مخیر حضرات سے مدد کی مودبانہ اپیل کی جاتی ہے،

Umer Ayaz Saudi arab, +966581762619

رابطہ نمبر، 03025978082
ایزی پیسہ، 03458698677

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


01
Bannu
28100